صحت
-
انتظامیہ کا ہتک آمیز رویہ: ایل آر ایچ کے ڈاکٹرز نے سڑک پر بستر بچھا کر دھرنے کا آغاز کر دیا
لیڈی ریڈنگ انتظامیہ کے بعض اہلکار کرپشن میں ملوث ہیں اور ان پر کرپشن ثابت ہوئی ہے، اس کے علاوہ پرووسٹ غیراخلاقی سرگرمیوں میں بھی ملوث ہیں۔ اسفندیار بیٹنی کا الزام
مزید پڑھیں -
سوات مابنڑ میں ہیضے کی وباء، چار خواتین جاں بحق
متعدد خواتین حالت غیر ہونے کی وجہ سے ہسپتال میں داخل، متاثرہ علاقہ میں ضلعی انتظامیہ نے میڈیکل کیمپ قائم کر دیا۔
مزید پڑھیں -
تھیلیسیمیا اور بون میرو ٹرانسپلانٹ کا علاج بھی جلد صحت کارڈ کے ذریعے ہوسکے گا
چیف ایگزیکٹیو آفیسر صحت سہولت پروگرام/ صحت کارڈ پلس خیبر پختونخوا ڈاکٹر محمد ریاض تنولی نے کہا ہے کہ صحت کارڈ پلس کے ڈائرہ کار کو وسعت دی جا رہی ہے اور اس میں بتدریج نئی بیماریوں کا علاج شامل کیا جا رہا ہے
مزید پڑھیں -
پولیو کا 14واں کیس رپورٹ، شمالی وزیرستان کی آٹھ ماہ کی بچی معذور بن گئی
اس سال دنیا میں 18 پولیو کیس رپورٹ ہو چکے، پاکستان کے 14 کیسز کے علاوہ امریکہ، افغانستان، موزمبیق اور مالی میں بھی ایک ایک پولیو کیس سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھیں -
انزائٹی اور ڈپریشن میں فرق، بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
انزائٹی عام طور وقتی ذہنی کیفیت کا نام، جب انسان اندھیرے میں چل رہا ہے تو تھوڑا بہت ڈرے گا ضرور مگر جب اندھیرا ختم ہو جاتا ہے تو گھبراہٹ بھی ختم ہو جاتی ہے۔
مزید پڑھیں -
پانچ طریقے اپنا کر آپ ڈپریشن کا مقابلہ کر سکتے ہیں
آپ خود بھی اس معاملے میں اپنی مدد کر سکتے ہیں۔ یہاں ہم آپ کے لیے پانچ طریقے درج کر رہے ہیں۔ یہ طریقے ڈپریشن کی بیماری کے ممتاز ماہرین کے تجویز کردہ ہیں۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں ہیضے کی وباء، دو بچے ایک نوجوان جاں بحق، سینکڑوں متاثر
متاثرہ لوگوں میں بچے، بوڑھے اور خواتین شامل، ابتداء میں ادویات کی کمی تھی لیکن ہیضہ کی وباء بڑھنے کے بعد وافر مقدار میں ادویات پہچائی گئیں۔ محکمہ صحت
مزید پڑھیں -
منکی پاکس کیا ہے اور حکومت اس وباء پر قابو پانے کیلئے کتنی تیار ہے؟
فی الحال منکی پاکس کے مریض یہاں پر رپورٹ نہیں ہوئے لیکن ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستان کو اس کی کچھ ویکسین فراہم کی ہیں۔ ڈاکٹر محمد زبیر
مزید پڑھیں -
عیدالاضحیٰ: گوشت کھائیں مگر اعتدال سے!
وہ مریض جن میں یورک ایسڈ زیادہ ہے یا کوئی شکایت ہے تو ان کو چاہیے کہ گوشت کا استعمال بہت کم کریں کیونکہ گوشت سے یورک ایسڈ بڑھ جاتا ہے۔ ڈاکٹر عامر غفور
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا کی شرح 4 فیصد کے قریب پہنچ گئی
قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 17 ہزار 640 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے کورونا کے694 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے
مزید پڑھیں