صحت
-
کرونا وائرس: پاکستان میں مزید 66 افراد ہلاک
دوسری جانب پاکستان میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے مزید 14 شہروں پر کرونا پابندیوں کا اطلاق کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 93 ہزار 504 ہو گئی
5639 کی حالت تشویشناک، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 69 جاں بحق
مزید پڑھیں -
کورونا سے مزید 120 اموات، 4191 نئے کیسز رپورٹ
5 ہزار 596 مریضوں کی حالت تشویشناک، کیسز کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31ویں نمبر پر پہنچ گیا
مزید پڑھیں -
بیرون ممالک جانے والوں کیلئے ویکسین بوسٹرکی قیمت مقرر
بیرون ممالک جانے والوں کے لیے بوسٹر کی قیمت 1270 روپے فی ڈوز مقرر کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ
وزیر صحت خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا کاکہنا ہے کہ ویکسین نہ لگوانے والوں پر سفری پابندیاں عائد کریں گے
مزید پڑھیں -
”ٹیوب ویل خراب ہے علاقے میں کربلا کا سماں ہے”
ایم این اے، ایم پی اے اور پبلک ہیلتھ حکام ان کی بات نہیں سنتے اس لئے مجبور ہو کر شاہراہ پر پرامن احتجاج ریکارڈ کر رہے ہیں۔ مکین خیبر شیخوال
مزید پڑھیں -
امریکہ کی جانب سے فائزر ویکسین کی 37 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں
37 لاکھ ٹیکوں کا یہ عطیہ جولائی میں امریکی حکومت کی جانب سے فراہم کی جانے والی موڈرینا ویکسین کی 55 لاکھ خوراکوں کے علاوہ ہے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں کورونا سے ایک اور ڈاکٹر جاں بحق
پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ حیات اباد میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کے کورونا وارڈ میں گزشتہ چند روز سے زیر علاج تھے
مزید پڑھیں -
سائنو ویک اور سائنو فارم ویکسین لگانے والے سعودی عرب جاسکتے ہیں
سعودی وزارت صحت کی جانب سے کورونا کی منظور شدہ ویکسینز کی تعداد 6 ہوگئی ہے جن میں ایسٹرا زینیکا، فائزر، جانسن اینڈ جانسن اور موڈرنا بھی شامل ہیں
مزید پڑھیں