صحت
-
”میرا 12 سالہ بیٹا افسردہ ہو کر پوچھنے لگا، پاپا کیا ھم سب مر جائیں گے؟”
پشاور کے درجنوں صحافی کورونا وباء کے دوران نہ صرف فرائض کی ادائیگی کے دوران اس کا شکار ہوئے بلکہ ان کا استحصال بھی ہوا، ان کا کوئی پرسان حال نہ تھا۔
مزید پڑھیں -
خیبر سپیشل پرسنز کی کابینہ کا اجلاس، کورونا ویکسینیشن کیلئے خصوصی ٹیموں کی تشکیل کا مطالبہ
ضلع خیبر میں 9 ہزار تین سو معذور افراد ہیں جن کے پاس ہسپتال تک رسائی کیلئے کوئی سہولیات موجود نہیں تاکہ وہ ویکسین لگوائیں۔ حضرت اللہ
مزید پڑھیں -
ویکسینشن سے دوبارہ کورونا کی تشخیص اور آئی سی یو میں جانے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔ عالمی ادرہ صحت
تحقیق کے مطابق کورونا ویکسین نا لگوانے والوں میں ہر 16 ماہ بعد کورونا کی دوسری تشخیص کا امکان ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں -
نشہ کرنے والے افراد کی ویکسینیشن کے لیے حکومت کے پاس کوئی لائحہ عمل موجود ہے؟
اس طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کا کہنا ہے کہ انہوں نے کورونا وبا کے بارے میں سنا ہے مگر وہ اس بارے میں زیادہ نہیں جانتے
مزید پڑھیں -
انگور اڈہ: سہولیات سے محروم علاقے کی سرکاری ڈسپنسری بھی مہمان خانے کے طور پر استعمال ہو رہی ہے
8 ہزار نفوس پر مشتمل علاقے میں بجلی میسر ہے نہ سڑکیں، فورسز کے کمپاؤنڈ میں قائم کئے گئے مڈل سکول میں بچوں کو آنے جانے میں مشکلات
مزید پڑھیں -
پاکستان کی 10 فیصد آبادی کالے یرقان میں مبتلا ہے: پروفیسر عامر غفور خان
ڈاکٹر کے مطابق ایل آر ایچ میں روزانہ 2 سو سے ڈھائی سو تک ہیپاٹائٹس کے مریضوں کا معائنہ کیا جاتا ہے
مزید پڑھیں -
کیا خواجہ سراؤں کو شناختی کارڈ کے بغیر ویکسین لگائی جا سکتی ہے؟
خواجہ سراؤں کیلئے پالیسی مرتب نہیں کی گئی جن کے شناختی کارڈز نہ ہوں، جو کورونا وباء کے خاتمے میں ایک چیلنج ثابت ہو سکتا ہے۔ ڈاکٹر ریاض برکی
مزید پڑھیں -
پشاور: ڈینگی مثبت کیسز کی تعداد 4 ہزار سے متجاوز
پشاور میں صوبائی محکمہ صحت نے تہکال، اچینی اور سفید ڈھیری سمیت دس علاقوں کو ڈینگی کے حوالے سے ہاٹ سپاٹ قرار دے رکھا ہے
مزید پڑھیں -
وانا: احمدزئی وزیر قبائل کا قومی انسداد خسرہ اور روبیلا مہم کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان
بائیکاٹ سے 9 ماہ سے 15 سال کے 2 لاکھ سے زائد بچے متاثر ہوں گے، مجوزہ بائیکاٹ اراضی تنازعہ کی حد بندی پر کیا گیا ہے۔ زرائع
مزید پڑھیں -
ادویات کی قیمتوں میں اضافہ، ذیابیطس کے مریضوں نے اپنا علاج چھوڑ دیا
ہیمولین دوائی 640 میں خریدتی تھی لیکن اب اس کی قیمت 1000 روپے سے بڑھ چکی ہے، بے بس خاتون ہوں، غربت کی وجہ سے ادویات لینا چھوڑ دیا ہے۔
مزید پڑھیں