صحت
-
جدید نرسنگ کی بانی فلورنس، پاکستان میں اس شعبہ کی بنیاد کس نے رکھی ہے؟
نرسوں کا عالمی دن ہر سال 12 مئی کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن جدید نرسنگ کی بانی فلورنس نائٹ انگیل کے یوم پیدائش کی مناسبت سے منایا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں -
پولیو کے مسلسل دو کیسز پولیو ٹیم کی فیک مارکنگ کا نتیجہ
ان علاقوں میں پولیو ٹیم فیک مارکنگ کرتی رہی جس کی وجہ سے بچے پولیو کے قطروں سے محروم رہ گئے تھے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شمالی وزیرستان
مزید پڑھیں -
جب بچے نے سارا غصہ گاڑی کے شیشے کو گندا کرکے نکال دیا
اس روز انکل کے پاس ٹوٹے ہوئے پیسے نہیں تھے لہذا اس نے بچے کو انتہائی پیار کے ساتھ کہا کہ بیٹا آج نہیں ہے کل آپکو ڈبل دے دوں گا لیکن وہ پیچھا ہی نہیں چھوڑ رہا تھا
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان سے پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ
شمالی وزیرستان میں ایک دو سالہ بچی اس وائرس سے متاثر پائی گئی۔ وزارت صحت کے ترجمان نے 2022 میں پولیو کے دوسرے کیس کی نشاندہی کی تصدیق کر دی۔
مزید پڑھیں -
”خپسہ”: جنات کا سایہ یا سانس کی ایک بیماری؟
اکثر نیند میں سینے پر دباؤ محسوس ہوتا ہے، سب کی آواز سنائی دیتی ہے لیکن انسان خود حرکت نہیں کر سکتا، چیختا چلاتا ہے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوتا، پشتو میں اسے ''خپسہ'' کہتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پولیو فری پاکستان کا خواب: ”ایک کیس کے ساتھ ساری کوششیں صفر پر آ گئیں”
مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے وزیر اعظم شہباز شریف کو پولیو کے خلاف جنگ میں اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان پولیو فری بن نہیں سکا، شمالی وزیرستان سے کیس رپورٹ
15 مہینوں کے بعد پولیو کا مثبت کیس رپورٹ، سوا سال کے بچے کی وائلڈ پولیو وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہو گئی۔
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع میں ماؤں اور بچوں کی زندگی کے تحفظ میں مدد کیلئے ماشوم ایپلی کیشن کا اجراء
خیبر پختونخوا کےدیگر علاقوں کی بہ نسبت ضم شدہ علاقوں میں ماؤں کی اموات کی شرح 140 فیصد اور نوزائیدہ بچوں کی اموات کی شرح 60 فیصد زیادہ ہے
مزید پڑھیں -
پولیو وائرس کی منتقلی: پاکستان پر سفری پابندیوں میں 3 ماہ کی توسیع
گزشتہ سال نومبر میں افریقی ملک مالاوی میں پولیو وائرس کا مثبت کیس رپورٹ ہونے کے بعد پاکستان پر سفری پابندی کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں -
”ماں بیک وقت چار چار بچوں کو بھی دودھ پلا سکتی ہے”
ہمارے معاشرے میں چھاتی کا دودھ بچے کو نا دینا ایک ٹرینڈ بنتا جا رہا ہے، ماں کو معلوم ہونا چاہئے کہ اس کے اپنے دودھ کی کیا افادیت اور کیا کیا فوائد ہیں۔
مزید پڑھیں