صحت
-
ایل آر ایچ میں بچی کی ہلاکت: "ڈاکٹر کے پاس گیا تو بتایا میری ڈیوٹی کا وقت ختم ہے”
گزشتہ شب جاں بحق ہونے والی بچی مدیحہ کے ورثاء نے الزام لگایا ہے کہ ڈاکٹر کی غفلت کی وجہ سے انکی بچی جان کی بازی ہارگئی
مزید پڑھیں -
پیرا میڈیکس ایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ، ‘تنخواہوں میں تاخیر نا قابل قبول ہے‘
آفتاب مہمند پیرا میڈیکس ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے ملازمین تنخواہوں کی بندش، پروموشن اور دیگر مطالبات کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے۔ پشاور میں احتجاجی مظاہرے کے دوران پیرا میڈیکس ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے صدر شرافت اللہ یوسفزئی نے بتایا کہ صوبے بھر میں ان کو 12 سکیل پر بھرتی کیا جاتا…
مزید پڑھیں -
ڈیرہ اسماعیل خان: ‘کیا خصوصی افراد اس ملک کے باشندے نہیں ہیں؟’
نثار بیٹنی ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے 18 سالہ محمد ساجد علی پیدائشی طور پر ایک پاؤں سے معذور ہے۔ ان کا شکوہ ہے کہ حالیہ وفاقی اور صوبائی بجٹ میں مختلف طور پر قابل (خصوصی افراد) کو نظر انداز کیا گیا ہے جبکہ صرف ان معذور افراد کے لیے کنونیس الاونس 100…
مزید پڑھیں -
پشاور: بیسار خوری کے ایک ہزار مریضوں سمیت مختلف نوعیت کے 9 ہزار مریض ہسپتال منتقل
پشاور کے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عید کے موقع پر ایک ہزار بیسار خوری کے مریضوں سمیت مختلف نوعیت کے 9 ہزار مریضوں کو ہسپتال لایا گیا ہے۔ ہسپتال ترجمان محمد عاضم کے مطابق بسیار خوری کے ممکنہ مریضوں کے پیش نظر پہلے ہی انتظامات کئے جا چکے…
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں 92 اے آئی پی پراجیکٹ نرسز 6 ماہ سے تنخواہوں سے محروم
دیگر قبائلی اضلاع میں تعینات نرسز کو اکثر مہینوں کی تنخواہیں مل چکی مگر باجوڑ میں تعینات نرسز گزشتہ چھ ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کے 14 اضلاع میں خسرہ سے بچاؤ کی ویکسیشن مہم جاری
ای پی آئی خیبر پختونخوا نے صوبے کے 14 اضلاع کی 135 یونین کونسلوں میں خسرہ کی ویکسنیشن مہم شروع کی ہے جس کے تحت 6 ماہ سے 5 سال کی عمر تک کے 8 لاکھ 96 ہزار بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کی حفاظتی ٹیکے لگوائے جارہے ہیں۔ ای پی آئی خیبر پختونخوا کے…
مزید پڑھیں -
مردان میں ہیٹ اسٹروک سے 20 اموات رپورٹ، دو افراد کی حالت تشویشناک
عبدالستار مردان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں دو روز کے دوران ہیٹ اسٹروک سے 20 افراد جاں بحق جبکہ ہوگئے ہیں جبکہ ہسپتال میں مزید دو افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق 24 اور 25 جون کو شدید گرمی کی وجہ سے خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں ہیٹ اسٹروک سے متاثر ہونے…
مزید پڑھیں -
‘درد سے چھٹکارا پانے کے لیے ڈاکٹر کے پاس گئی تو انہوں نے ہاتھ ہی سے محروم کردیا’
دوائی لینے اپنے شوہر کے ہمراہ گاؤں کے سب سے سینئر ڈاکٹر کے پاس گئی۔ جیسے ہی انہوں نے مجھے وورین انجکشن لگایا میرے دائیں ہاتھ نے کام چھوڑ دیا
مزید پڑھیں -
کیا کلب فٹ بیماری قابل علاج ہے؟
لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کلب فٹ ڈیپارٹمنٹ کے ماہر ڈاکٹر عبید اللہ کہتے ہیں کہ جن بچوں کے پاوں اور ٹخنے پیدائشی طور مڑے ہوئے ہوں انکو کلب فٹ کا عارضہ لاحق ہوتا ہے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں خسرہ سے 22 بچے جاں بحق، 14 اضلاع میں مہم شروع
محکمہ صحت کی جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صوبے کے دس اضلاع میں مجموعی طور پر خسرہ کے 5ہزار 766 مشتبہ کیس رپورٹ ہوئے
مزید پڑھیں