فیچرز اور انٹرویو
G
-
‘مردان میں تمام رہائشی کالونیاں زرعی زرخیز زمینوں پر بنی ہوئی ہے’
خیبرپختونخوا کا دوسرا بڑا ضلع مردان بھی غیرقانونی رہائشی کالونیوں کی وجہ سے بہت متاثر ہے اور دن بدن زرعی زمینوں پر چھوٹے چھوٹے کالونیاں بن رہی ہے
مزید پڑھیں -
حاملہ یا دودھ پلانے والی مائیں کورونا ویکسینشن کرسکتی ہیں؟
کووڈ 19 ویکسینشن کے انچارج ڈاکٹر محمد زبیر بھٹی کا کہنا ہے کہ اس وقت دو ویکسین منظور شدہ ہیں جو آپ دوران حمل بھی استعمال کر سکتے ہیں
مزید پڑھیں -
جانی خیل قوم کا 10 جون کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ پر اتفاق
حکومتی امن معاہدے کے باوجود علاقے میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے، حکومت کا موقف دینے سے انکار
مزید پڑھیں -
کرپٹو کرنسی اور خیبر پختونخوا میں سائبر کرائم کے بڑھتے واقعات
کرپٹوکرنسی کے ذریعے کاروبار یا سرمایہ کاری کے متعلق دسمبر 2020 میں خیبر پختونخوا اسمبلی سے ایک قرارداد پاس کی گئی تھی
مزید پڑھیں -
جرنلسٹ پروٹیکشن بل: صحافی کیا چاہتے ہیں؟
وفاقی حکومت کے نقش قدم پر چلتے ہوئے خیبر پختونخوا حکومت نے بھی صحافیوں کے تحفظ کا بل صوبائی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھیں -
‘سارا سال بچوں نے گھروں میں رہ کر آن لائن پڑھائی کی ہے وہ کیا خاک امتحان دیں گے’
خبیر پختونخوا سمیت ملک بھر میں میٹرک سے بارہویں جماعت تک تعلیمی ادارے کھول دیئے گئے ہیں تاکہ طلباء امتحانات کی تیاری کرسکیں
مزید پڑھیں -
وادی تیراہ میں دو خواتین سمیت پانچ افراد کا غیرت کے نام پر قتل، بات علاقے سے باہر کیسے نکلی؟
حالیہ واقعات میں مئی کے پہلے ہفتے میں ایک خاتون اور سکول کے دو اساتذہ کو اس بنا پر قتل کر دیا گیا کہ ان کے آپس میں ناجائز تعلقات ہیں
مزید پڑھیں -
پشاور کی خاتون سکھ صحافی من میت کور شوہر سمیت گرفتار
کچھ عرصہ قبل ان دونوں خاندانوں کے مابین لڑائی ہوئی تھی جس میں اویناش نے ان کے خاندان کے فرد کو مارا تھا، پولیس
مزید پڑھیں -
اٹھائیس مئی 1930 کو تخت بھائی ٹکر میں کیا ہوا تھا ؟
'رات کو انگریز سامراج نے علاقہ ٹکر کا محاصرہ کرکے اعلان کیا کہ وہ گھروں کی تلاشی لینا چاہتے ہیں 'مگر یہ تلاشی نہیں بلکہ غصب اور لوٹ مار تھی'
مزید پڑھیں -
مردم شماری کی رپورٹ میں تاخیر پر قبائلی اضلاع کے عوام ناراض کیوں؟
نئی مردم شماری کے بعد پشتونوں کے علاقوں کی قومی اسمبلیوں کی نشستیں بھی نہیں بڑھائیں گے
مزید پڑھیں