فیچرز اور انٹرویو
G
-
جب درہ آدم خیل کے نوجوانوں نے منشیات مخالف تحریک کا آغاز کر دیا
نوجوانوں کی کوششوں سے گذشتہ روز (جمعہ کو) لگ بھگ 95 مساجد میں منشیات کے دینی و دنیاوی نقصانات پر بیانات ہوئے۔
مزید پڑھیں -
بعد از کورونا دور فحاشی و جنسی بے راہ روی کا دور ہو گا۔ امریکی پروفیسر
پچھلے 2 ہزار برسوں کا جائزہ لیں تو معلوم ہوتا ہے کہ وبا کے خاتمے پر ایک جشن کا سا سماں ہوتا ہے اور جنسی بے راہ روی میں اضافہ ہوتا ہے۔ پروفیسر نکولس کرسٹاکیس
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کا نیا قانون گھروں کے اندر خواتین کا تحفظ کیسے کرے گا؟
خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کو یقینی بنانے کے لئے حکومت کے محکموں کے ساتھ ساتھ معاشرے کے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا، لاک ڈاؤن کے دوران گھریلو تشدد کے 390 واقعات، ”تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے”
خواتین پر تشدد کرنے والے کو پانچ سال تک قید کی سزا ہو گی جبکہ معاشی، نفسیاتی و جنسی دباو خواتین پر تشدد کے زمرے میں آئیں گے۔ تحفظ نسواں بل منظور
مزید پڑھیں -
بڑے برینڈز کا ریپلیکا کوئی صوابی کی جہاں آراء سے سیکھے، لیکن صلہ کون دے گا؟
صوابی کے علاقے ڈاگئی کی رہائشی 42 سالہ جہان آراء بڑے بڑے برینڈز کے کپڑوں کی ریپلیکا (نقل) بنانے کے لئے مشہور ہے
مزید پڑھیں -
‘وہ گناہ جو میں نے نہیں کیا تھا اس کی سزا مجھے دی گئی’
میں 18 سال کی تھی جب معمولی تکرار کے بعد میرے بھائی کا ایک شخص کے ساتھ جھگڑا ہوا
مزید پڑھیں -
12 لاکھ خواتین کے لئے صرف ایک پارک، خواتین جائیں تو جائیں کہاں؟
کہتی ہیں کہ وہ اپنے بچوں سمیت یہاں آکر لطف اندوز تو ہورہی ہیں لیکن ساتھ میں لوگ تنگ بھی کرتے ہیں
مزید پڑھیں -
شانگلہ کے ہوٹل مزدور کا بیٹا لاہور قلندرز کا حصہ کیسے بنا؟
زید عالم کے والد عالم خان لاھور میں چائے کا ہوٹل چلاتے ہیں، بیٹے کو تعلیم دینے کے ساتھ ساتھ کرکٹ بھی سکھائی، کامیابی پر خوش ہوں۔ بڑا بھائی محمد عالم
مزید پڑھیں -
دس سال سرکاری نوکری کے باوجود آج تک اپنی تنخواہ کا پتہ نہیں چلا
شادی کے بعد اے ٹی ایم کارڈ اور چیک بک شوہر نے لے لیا، وہ پورے مہینے کیلئے میری تنخواہ سے مجھے صرف ساڑھے تین ہزار روپے دیتے ہیں جس پر میرا گزارہ بمشکل ہوتا ہے
مزید پڑھیں