فیچرز اور انٹرویو
G
-
جنسی زیادتی کے شکار بچے کون سے نفسیاتی مسائل سے دوچار ہوتے ہیں؟
بچے کے مطابق جب وہ جان چُھڑانے کیلئے چیخیں مار رہا تھا تو ملزم نے اُنکی آواز دبانے کیلئے انکے منہ کو ہاتھ سے ڈھانپ دیا
مزید پڑھیں -
”10 سال بعد لاشوں کی باقیات ملیں تو ہمارا دل مطمئن ہو گیا”
درہ آدم خیل میں قتل کئے گئے شانگلہ کے 16 مزدوروں کے لواحقین کا حکومت سے اعلی عدالتی کمیشن قائم کرنے اور قاتلوں کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
‘اپنی کمائی سے کبھی بسکٹ یا کھلونے نہیں خریدے گھر کا راشن پورا کرتا ہوں’
شفیق کا کہنا ہے کہ جب کرونا وائرس کی شدت میں اضافہ ہوتا ہے تو مجھے اس لیے خوشی ہوتی ہے کہ پھر ماسک لگانے کی پابندی بڑھ جاتی ہے
مزید پڑھیں -
تیراہ میں جوان بہن بھائی کو کیوں قتل کیا گیا؟
انکو قبائلی اضلاع میں واپس وہی نظام چاہیئے کیونکہ اس نظام کے چلے جانے سے ملک دین خیل جیسے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے
مزید پڑھیں -
کیا واقعی انٹرنیٹ نے ہمیں لائبریری سے دور کر دیا ہے؟
یہ حقیقت ہے کہ انٹرنیٹ نے ہمیں بہت سی سہولیات فراہم کی ہے لیکن لائبریری میں کتابیں پڑھنے اور وقت گزرنے کا اپنا ہی مزہ ہوتا تھا جو کہ ان لائن مطالعہ میں نہیں ہے۔
مزید پڑھیں -
"265 سیٹوں کو گھٹا کر 29 کر دینا طلباء کے مستقبل پر ڈاکہ ہے”
ضم اضلاع اور صوبہ بلوچستان کے میڈیکل طلباء کا اسلام آباد میں پاکستان میڈیکل کمیشن کے سامنے گیارہ دن دھرنے کے بعد اپنے مطالبات کے حق میں بھوک ہڑتالی کیمپ کا آغاز
مزید پڑھیں -
”پشتو” کو ماں سمجھنے والے ڈاکٹر حبیب احمد بھی اللہ کو پیارے ہو گئے
آج بھی ان کے طفیل شعبہ پشتو میں طلباء آدھی فیس جمع کرتے اور ہشتو زبان پڑھتے ہیں، اللہ انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے!
مزید پڑھیں -
‘میں عادی ہو چکا ہوں، اب معذوری میری کمزوری نہیں رہی’
واضح رہے کہ وادی سوات 2006 سے 2009 تک دہشتگردی سے بری طرح متاثر ہوئی اور اس جنگ میں ہزاروں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے تھے.
مزید پڑھیں -
پاکستان میں تین سالوں کے دوران قتل کیے گئے آدھے سے زیادہ خواجہ سراؤں کا تعلق خیبرپختونخوا سے ہے
ایک خواجہ سرا کی زبردستی میں بنائی گئی ننگی ویڈیومشتہر کروادی گئی جس کے نتیجے میں انہیں اپنے بھائیوں نے گاوں بُلایا اور قتل کر دیا
مزید پڑھیں -
کیا 3 سالہ حریم فاطمہ کا قاتل بے نقاب ہونے والا ہے؟
تفتیش مکمل کر لی ہے اور آئندہ چوبیس گھنٹے میں اسے حکام کے حوالے کرنے کے ساتھ ساتھ میڈیا اور عوام کے ساتھ بھی شریک کیا جائے گا۔ کوہاٹ پولیس
مزید پڑھیں