جرائم
-
شانگلہ میں جیپ کو حادثہ، 5 افراد جاں بحق، باجوڑ میں فائرنگ سے 3 افراد قتل
شانگلہ کے علاقے تحصیل چکیسر میں جیپ گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 4 شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان رسول خان شریف کے مطابق جمعرات کو شانگلہ کے تحصیل چکیسر کے علاقے یونیال سے لین سوک جانے والی پوٹو ہار جیپ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر…
مزید پڑھیں -
صوابی نہر میں پشاور کے دو نوجوانوں کی موت، یہ دونوں کیسے ڈوب گئے؟
محمد سلمان پشاور کے علاقے کاکشال کے رہائشی خان گل کو ایک ‘بدقسمت’ کال موصول ہوتی ہے جس میں ان کا بڑا بیٹا اللہ رکھا اپنے والد کو یہ بتانے کی پوزیشن میں نہیں ہوتا کہ ان کا بھائی اور خان گل کا بیٹا محمد حیات صوابی کے باقر کلے میں واقع نہر میں ڈوب…
مزید پڑھیں -
خیبر: باڑہ بازار میں تھانے کے قریب دھماکے، جاں بحق اہلکاروں کی تعداد 3 ہو گئی
خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے علاقے باڑہ بازار میں جمعرات کو پولیس تھانے کے قریب خودکش دھماکوں میں جاں بحق ہونے والے اہلکاروں کی تعداد تین تک پہنچ گئی۔ اس سے پہلے ریسیکو 1122 کے ترجمان بلال فیضی نے بتایا کہ دھماکے میں متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوئے جن میں چھ کو ابتدائی…
مزید پڑھیں -
پشاور: رات گئے پولیس پر دہشت گردوں کا حملہ، فائرنگ سے زخمی 2 اہلکار جاں بحق
پشاور کے علاقہ ریگی ماڈل ٹاؤن میں گزشتہ شب دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے دو اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ ایس پی ورسک ارشد خان کے مطابق رات گئے حملہ آور ریگی ماڈل ٹاؤن انٹری پر چیک پوسٹ کے قریب موجود قبرستان سے آئے اور پولیس کو نشانہ…
مزید پڑھیں -
پشاور: حیات آباد خودکش حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت
پشاور کے علاقے حیات آباد میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق خودکش حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کا چیسز نمبر پولیس نے حاصل کر لیا۔ ذرائع کے مطابق خود کش حملہ آور کا چہرہ صاف ہے اور اس سے نشاندہی ہوسکتی ہے،…
مزید پڑھیں -
پشاور کے علاقے حیات آباد میں خودکش دھماکہ، 8 اہلکار زخمی
پشاور کے علاقے حیات آباد میں خود کش دھماکہ ہوا ہے جس میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 8 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ ایس پی کینٹ وقاص رفیق مطابق حیات آباد میں یہ دھماکہ ایف سی کی گاڑی کے قریب ہوا جس کے سبب لوگوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے کا اندیشہ ہے۔ پولیس کے…
مزید پڑھیں -
صوابی: گھروں میں خط بھیج کر بھتہ مانگنے والا گروہ گرفتار
یاد رہے صوابی میں 18 خاندانوں کو پیسے منتقل نہ کرنے پر دھمکی آمیرخطوط موصول ہوئے تھے
مزید پڑھیں -
کوہاٹ میں نجی کمپنی شہریوں سے کروڑوں روپے لوٹ کر رفوچکر ہو گئی
باسط گیلانی کوہاٹ میں نجی کمپنی شہریوں سے کروڑوں روپے لوٹ کر رفوچکر ہو گئی جس کے خلاف شہریوں نے تھانہ کینٹ کی حدود بنوں گیٹ پولیس چوکی میں شکایات درج کر دی اور بعدازاں تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کیا گیا۔ شہریوں کی جانب سے پولیس کو بتایا گیا ہے کہ کوہاٹ میں چھ…
مزید پڑھیں -
دیامیر میں سیاحوں کی بس گہری کھائی میں گرگئی، 5 افراد جاں بحق
گلگت بلتستان کے ضلع دیامیر میں تھلچی کے قریب شاہراہ قراقرم پر سیاحوں کی بس گہری کھائی میں گرگئی۔ کمشنر گلگت ڈویژن نجیب عالم کے مطابق حادثہ ضلع دیا میر کے علاقے کتھلیچی کے مقام پر پیش آیا جہاں سیاحوں کی کوسٹر گاڑی گہری کھائی میں جا گری۔ جائے حادثہ پر فوری امدادی سرگرمیاں شروع…
مزید پڑھیں -
صوابی: پیسے گھروں پر منتقل نہ کرنے پر کئی خاندانوں کو جان سے مارنے کی دھمکی
آفتاب مہمند خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کی تاریخ میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں نامعلوم افراد کی جانب سے کئی خاندانوں کو پیسے اپنے گھروں پر منتقل نہ کرنے پر ان کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ صوابی کے ایک گاؤں ڈاگئی کے 18 خاندانوں کو دھمکی آمیز خطوط…
مزید پڑھیں