جرائم
-
پشاور میں ورثاء نے ایک مرد اور عورت کو پھانسی دیدی
پشاور کے تھانہ داؤد زئی کے علاقے میں ایک مرد اور عورت کو پھانسی دیکر قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ورثاء نے دونوں کو پھانسی دی، خاتون کو خاموشی سے دفنا دیا گیا جبکہ مرد کی تدفین کے دوران پولیس کوعلم ہوا تو لاش کا پوسٹ مارٹم کیا گیا جس میں مرد کو…
مزید پڑھیں -
مہمند: اراضی تنازعہ پر مسلح تصادم، باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق
رسول خان اور زیور شاہ کے مابین 3 سالوں سے اراضی کی ملکیت کا تنازعہ پر چلا آ رہا ہے، فائرنگ تبادلہ میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے
مزید پڑھیں -
کوہاٹ میں انسداد پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس کانسٹیبل جاں بحق
کوہاٹ کے علاقے ڈھل بہزادی میں انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس کانسٹیبل ساجد نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔ ڈی پی او کوہاٹ سہیل خالد مطابق واقعے میں دونوں ہیلتھ ورکرز محفوظ رہے جبکہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اہلکاروں اور امدادی رضاکاروں کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی،…
مزید پڑھیں -
کابل میں کیے جانے والے ڈرون حملے میں 10 شہریوں کی ہلاکت ہوئی تھی: جنرل مکینزی
امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل میکنزی نے کہا ہے کہ کابل میں کیا جانے والا ڈرون حملہ ہماری بڑی غلطی تھی اور اس پر معذرت خواہ ہیں
مزید پڑھیں -
وانا: اراضی تنازعہ پر دو قبیلوں میں مسلح تصادم، 2 افراد جاں بحق
مورچہ زن قبیلوں نے خونریز تصادم کا ذمہ دار ڈی پی اور ضلعی انتظامیہ کو قرار دے دیا، دونوں پر رشوت خوری کے الزامات عائد کر دیئے۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں دو دہشت گرد ہلاک
سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کےعلاقے رزمک میں خفیہ اطلاع پرفورسز نے آپریشن…
مزید پڑھیں -
لوئردیر: نماز جنازہ کے دوران فائرنگ، 9 افراد جاں بحق 17 سے زائد زخمی
تخت بھائی کے علاقہ مدے بابا میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر کے پولیس چوکی انچارج کو قتل کر دیا۔
مزید پڑھیں -
پشاور میں 7 سالہ بچے کیساتھ جنسی بدفعلی، بچہ شدید زخمی
پولیس نے واردات میں ملوث دکاندار کو حراست میں لے لیا۔ مزید تفتیش شروع
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان: سکیورٹی فورسز پر حملے کے نتیجے میں 7 اہلکار جاں بحق
حملہ سیکورٹی فورسز کی سرچ پارٹی پر ہوا ہے، واقعے کے بعد سے علاقے میں سیکورٹی فورسز کا سرچ اپریشن جاری ہے: ذرائع
مزید پڑھیں -
مردان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال سے اغواء ہونے والا بچہ بازیاب کرالیا گیا
مردان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال سے اغواء ہونے والا نومولود بچہ بازیاب کرالیا گیا جبکہ بچے کے اغواء کے الزام میں صوابی سے تعلق رکھنے والے ماں بیٹی کو پولیس نے گرفتار کیا گیا۔ ڈی پی او مردان کے مطابق پولیس نے بچے کی بازیابی اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے ہسپتال کے سی سی ٹی وی…
مزید پڑھیں