جرائم
-
پشاور میں 6 سالہ بچی پھانسی دے کر قتل
بچی گھر نہ آنے پر جب دیر ہوگئی تو اہل خانہ نے خزانہ کیمپ میں انکی تلاش شروع کر دی۔ اسی آثنا جب بچی نہ ملی تو فوری طور پر خزانہ پولیس کو مطلع کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
پشاور میں گاڑی نہ روکنے پر پولیس کی فائرنگ، دو افراد جاں بحق
پولیس ٹیم نے مشکوک افراد کی گرفتاری کی خاطر ان کا تعاقب شروع کیا جس کے دوران ایک کلو میٹر کے فاصلہ کے بعد دوبارہ ان کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
مزید پڑھیں -
لکی مروت میں پولیس وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو اہلکار جاں بحق
دوسری جانب سوات کے تلیگرام چوکی کی فرنٹ ناکہ بندی پر مامور اہلکاروں پر نامعلوم افراد نے پہاڑ کیجانب سے فائرنگ کی ہے
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان: پولیس نے بچے پر تشدد کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں معصوم بچے کو جسمانی تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی ڈیرہ سٹی پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے تشدد میں ملوث ملزمان محسن سیال اور سلیم عرف گلو کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان سے مزید تفتیش شروع کر…
مزید پڑھیں -
چترال: شوہر کی موت کا سن کر بیوی نے دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
چترال میں شوہر کی موت کا صدمہ برادشت نہ کرتے ہوئے بیوی نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ ٹی این این نمائندہ کے مطابق چترال کے علاقے کوغذی میں برکت اللہ نامی شخص کھیت میں کام کرنے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے موقع پر جاں بحق ہوگئے جس…
مزید پڑھیں -
بغاوت کا مقدمہ: علی وزیر اور ایمان مزاری کی ضمانت منظور
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایک اور مقدمے میں علی وزیر اور ایمان مزاری کی ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج ابو الحسنات نے ایمان مزاری اور علی وزیر کے خلاف دھمکی، اشتعال اور بغاوت کے کیس میں بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت کی…
مزید پڑھیں -
علی مسجد دھماکہ میں ملوث ابوذر آفریدی کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
سی ٹی ڈی نے دعویٰ کیا تھا کہ ضلع خیبر کے علاقہ سور کمر میں گزشتہ روز ایک کارروائی کے دوران علی مسجد دھماکہ میں ملوث عسکریت پسند ابوذر آفریدی کا مارا گیا ہے جن کے قتل کے خلاف مقامی افراد نے آج لنڈیکوتل میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے اور ابوذر آفریدی کے قتل کو…
مزید پڑھیں -
مانسہرہ میں وین کو حادثہ، خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق
عمر باچا مانسہرہ کے علاقہ ہاتھی میرہ میں ہفتہ کے روز تیز رفتار وین کھائی میں گرنے سے خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 مانسہرہ کے ترجمان عامر خادم نے ٹی این این کو بتایا کہ ضلع بٹگرام کے تحصیل الائی سے سواری لیکر مسافر وین مانسہرہ جارہی تھی…
مزید پڑھیں -
پشاور میں مردہ مرغیاں سپلائی کرنیوالا نیٹ ورک بے نقاب
ملزم کو حراست میں لیکر فقیر آباد پولیس اسٹیشن کے حوالہ کرکے جیل منتقل کردیا گیا جبکہ 300 کے قریب مرغیاں قبضے میں لیکر تلف کردیں
مزید پڑھیں -
علی مسجد خودکش دھماکے کا سہولت کار مقابلے میں مارا گیا
مارا جانے والے ابوذر کا تعلق لنڈی کوتل کے علاقہ سلطان خیل سے تھا۔ انکی لاش جمرود ہسپتال منتقل کردی گئی ہے
مزید پڑھیں