جرائم
-
کرم میں جاری جھڑپوں کے دوران جاں بحق افراد کی تعداد 55 تک پہنچ گئی
پولیس کا کہنا ہے کہ جھڑپوں میں قبائل ایک دوسرے کے خلاف بھاری اور خود کار ہتھیار استعمال کر رہے ہیں
مزید پڑھیں -
دینی مدرسے سے لاپتہ ہونے والے بچے کی تشدد زدہ لاش مل گئی
شمالی وزیرستان میں دینی مدرسے سے لاپتہ ہونے والے کمسن بچے کی تشدد زدہ لاش مل گئی۔ پولیس کے مطابق میرعلی کے گاؤں ہرمز کے دینی مدرسے سے لاپتہ ہونے والے 8 سالہ یحییٰ کی لاش منگل کو زیرکی گاؤں سے ملی ہے۔ یحییٰ کے والد عابد نور نے پولیس کو بتایا ہے کہ میرعلی…
مزید پڑھیں -
مولانا طارق جمیل کا جواں سال بیٹا فائرنگ سے جاں بحق
مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ افسوس ناک واقعہ پنجاب کے شہر میاں چنوں میں ان کے آبائی قصبے تلمبہ میں پیش آیا، عاصم جمیل کو تشویش ناک حالت میں تلمبہ رورل ہیلتھ سنٹر پہنچایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔ ڈی ایس پی میاں چنوں کا…
مزید پڑھیں -
سوات میں دوست کی فائرنگ سے خواجہ سرا زخمی
سوات میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے خواجہ سرا ببلو کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق تحصیل کبل کے علاقہ سرسینئی میں عقیل نے خواجہ سرا (ببلو) کو گھر آنے سے منع کیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ منع کرنے کے باوجود خواجہ سرا آج پھر اس کے گھر گیا جس پر عقیل نے…
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کا پولیس کیمپ پر حملہ، ایک اہلکار شہید ہوگئے
ڈی آئی خان میں دہشت گردوں نے پولیس کیمپ پر جدید ہتھیار اور دستی بم سے حملہ کردیا جس میں ایک اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق گزشتہ شب دہشت گردوں نے ٹول پلازہ کے قریب پولیس کیمپ کو نشانہ بنایا، حملہ آوروں نے جدید ترین ہتھیاروں سے حملہ کیا جبکہ حملے میں دستی…
مزید پڑھیں -
سپاہ کے دو قبیلوں کی 30 سال سے جاری دشمنی دوستی میں تبدیل
دشمنی کسی بھی خاندان کی ترقی میں رکاوٹ بن کر نہ صرف معاشرے پر اثرانداز ہوتی ہے بلکہ قوموں کی معاشی ترقی پر بھی اثر انداز ہوتی ہے
مزید پڑھیں -
غزہ پر اسرائیل کی بمباری جاری، جاں بحق افراد کی تعداد ساڑھے7 ہزار کے قریب پہنچ گئی
غزہ پراسرائیلی بمباری سے مزید 300 فلسطینی جاں بحق ہوگئے
مزید پڑھیں -
تیراہ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک
آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ ہلاک اور گرفتار دہشتگرد سکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں میں ملوث تھے۔
مزید پڑھیں -
دہشتگردی کے واقعات میں خواتین کے نام پر موبائل سمز استعمال کیے جانے کا انکشاف
آفتاب مہمند خیبر پختونخوا میں بھتہ خوری میں استعمال ہونے والے پاکستانی سمز میں سے زیادہ تر موبائل سمز خواتین کے نام پر رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ انسداد دہشت گردی خیبر پختونخوا نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان نمبرز کے بارے میں تحقیق پر یہ معلوم ہوا ہے کہ بے…
مزید پڑھیں -
کرم: چارخیل میں چلتی گاڑی پر فائرنگ، 2 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق
ضلع کرم کے علاقے چارخیل میں پولیس سکیورٹی میں جانے والے مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کے حملے میں پاراچنار سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں سمیت 4 مسافر جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس کے زیر نگرانی مسافر گاڑیاں ضلع ٹل سے پاراچنار کی طرف جارہی تھی کہ لوئر…
مزید پڑھیں