عوام کی آواز
-
مقامی منتخب نمائندوں نے ہمارے حقوق پر قبضہ کر رکھا ہے: مظاہرین ضلع خیبر
اس موقع پر مقامی عمائدین نے کہا کہ یہاں کے مقامی رہائشی پچھلے 73 سالوں سے بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر پر حالات نارمل ہیں، یہاں کوئی پناہ گزین موجود نہیں، شیخ رشید
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ افغانستان سے 4 ہزار لوگ پاکستان آئے ہیں لیکن اس سے کہیں زیادہ لوگ افغانستان گئے ہیں، طور خم بارڈر پرحالات بالکل نارمل ہیں اور یہاں کوئی پناہ گزین موجود نہیں ہیں۔ وزیرِ داخلہ نے طورخم کے دورہ پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ…
مزید پڑھیں -
”تیسری بیٹی کی پیدائش پر تو میری زندگی عذاب بن گئی”
پانچویں بیٹی کی پیدائش پر سسرال والوں کا رویہ مسرت کے ساتھ اور بھی خراب ہونے لگا جبکہ کھانے پینے کے ساتھ چالیسویں میں بھی ان کی دیکھ بھال ٹھیک طرح سے نہیں کی گئی۔
مزید پڑھیں -
بچپن میں جلنے والی انم کیسے روایتی طعنوں کا سامنا کرتی ہے ؟
ہم بچے تھے اور میں اپنے ہم عمر بچے کے ساتھ کھیل رہی تھی کہ کھیل کھیل میں ہم نے آگ لگا دی اور دیکھتے ہی دیکھتے میں آگ کی لپیٹ میں آگئی
مزید پڑھیں -
پٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی لیٹر کی کمی
پٹرول کی قیمت 119.80 روپے سے کم کر کے 118.30 روپے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 116.53 روپے سے کم کر کے 115.03 روپے فی لیٹر کر دی گئی۔ اعلامیہ جاری
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کے سرکاری افسران نے قلم چھوڑ ہڑتال شروع کردی
جعفرخان نے کہا کہ وہ اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اور مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں اگلی دفعہ بنی گالہ میں احتجاج کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر: فروٹ و سبزیوں کے گاڑیوں کی غیر ضروری چیکنگ کےخلاف احتجاج
انہوں نے کہا کہ ہم سبزی اور فروٹ گاڑیوں کے چیکنگ کے خلاف نہیں ہیں، کلیئرنس کے لئے عملہ زیادہ کیا جائے اور گاڑیوں کی کلئیرنس تیز کی جائے
مزید پڑھیں -
پشاور کے 5 مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
اعلامیہ کے مطابق سمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران مذکورہ علاقوں میں غیرضروری نقل وحرکت پر پابندی رہے گی۔
مزید پڑھیں -
وزیر اعلیٰ کا دورہ، شانگلہ کے مزدور کو کیا ملا؟
شانگلہ میں یونیورسٹی قائم کرنے، خوازہ خیلہ تا بشام ایکسپریس وے کی تعمیر اور شانگلہ میں دو ڈگری کالجوں کے قیام کے علاوہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو اپ گریڈ کرنے کا بھی اعلان
مزید پڑھیں