عوام کی آواز
-
مانسہرہ: پولیس آپریشن میں دو افغان اغواکار ہلاک، کمسن بچہ بازیاب
بچے کے والد، جو دبئی میں مقیم ہیں، کو نامعلوم افراد کی جانب سے فون پر 3 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
پاک افغان تجارت میں کمی، تجارتی حجم 2.5 ارب سے 1 ارب ڈالر رہ گیا
فروری میں دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے باعث پاک افغان سرحد بند ہونے کا واقعہ ایک بڑا دھچکا ثابت ہوا، جس کے باعث دونوں جانب کروڑوں روپے کا ریونیو متاثر ہوا اور تجارتی سرگرمیاں معطل ہو گئیں۔
مزید پڑھیں -
وفاقی بجٹ غریب عوام کا نہیں بلکہ شریف خاندان کے بزنس ونگ کا بجٹ ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
"مہنگی ترین بجلی، طویل لوڈشیڈنگ اور اب سولر پینل پر ٹیکس — غریب جائیں تو کہاں جائیں؟"
مزید پڑھیں -
کیا بنوں میں اغوا برائے تاوان معمول بنتا جا رہا ہے؟
دو ماہ سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود علاقہ میریان سے ڈیوٹی پر جانے والے سرکاری اسکول کے استاد فرمان علی شاہ تاحال بازیاب نہ ہو سکے۔
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل کے متعدد نوجوان بلغاریہ بارڈر پر گرفتار
ترکی کے ورک پرمٹ ویزوں پر لنڈی کوتل کے نوجوانوں کی یورپ فرار کی کوشش، بلغاریہ بارڈر پر گرفتاریاں
مزید پڑھیں -
کیوں بیشتر شادیاں سکون کی جگہ عذاب بن جاتی ہیں؟ چونکا دینے والی وجوہات!
جس طرح شادی سے پہلے جسمانی میڈیکل ٹیسٹ کیا جاتا ہے، ایسے ہی نفسیاتی سیشن بھی ہونا چاہیئے۔ یہ کوئی شرمندگی کی بات نہیں بلکہ ایک بہتر زندگی کے لیے اٹھایا گیا قدم ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں شدید گرمی کا راج، بالائی علاقوں میں بارش کی امید
شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ دن کے اوقات میں پارہ 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
عیدالاضحی پر خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات پر لاکھوں سیاحوں کا رش
6 لاکھ 52 ہزار سے زائد افراد نے وادیوں کا رخ کیا
مزید پڑھیں -
پیسکو کا عید پر بلا تعطل بجلی فراہمی کا وعدہ وفا نا ہو سکا
عوامی حلقے پیسکو کے اس رویے کو بداعتمادی اور ناقابل قبول قرار دے رہے ہیں اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ بجلی کی فراہمی کے وعدے پورے نہ کرنے والے افسران کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے۔
مزید پڑھیں -
بنوں: موٹر سائیکل حادثے میں دو نوجوان جاں بحق، تین زخمی
پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کی شناخت حسن اور مزمل کے ناموں سے ہوئی ہے، جو لکی مروت کے رہائشی تھے۔
مزید پڑھیں