کالم
-
خواجہ سراء بہت کچھ کرنے کے قابل، ہم نے کبھی آزمایا نہیں!
انسانی سائیکی کا فارمولا بہت آسان ہے۔ وہ ہے عزت نفس کے ساتھ پیٹ پالنا۔ ایسا کرنے کے لیے دوسرے ممالک بہت کچھ کر چکے ہیں ہمیں صرف وہ طریقے اپنانے چاہئیں۔
مزید پڑھیں -
سیاسی جہاد، غلط بیانی اور پختون فوبیا
ہر سیاسی جماعت نے پاکستانی عوام کو بیوقوف بنانے کی بھرپور کوشش کی ہے تاہم عمران خان نے جس طرح اپنے سیاسی نعروں کا استعمال کیا ہے شاید کہ کسی اور دور حکومت یا سیاسی پارٹی نے کیا ہو
مزید پڑھیں -
محبت میں لڑائی جھگڑا: ”ٹکراتے ہیں وہ جو نزدیک ہوتے ہیں”
محبت وہ ہے جس کے ساتھ فراق، جدائی، خفگان اور لڑائی جھگڑے بندھے ہوئے ہوں۔ وہ جو محبت کرتے ہیں، جھگڑنے کے بعد محبت کا مزہ دوبالا ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع: ہسپتال یا بی ایچ یوز کی ضرورت ہی کیا ہے؟
یہ گلہ تو بجا ہے لیکن سابقہ فاٹا اور دیگر دیہی علاقوں میں صحت کے حوالے سے اٹھائے جانے والے اقدامات غیرتسلی بخش ہیں۔
مزید پڑھیں -
ذات کا عرفان خالق کی پہچان کیلئے بنیادی سیڑھی!
زندگی کو رحمت کی نظر سے دیکھنا چاہیے، زندگی کو امانت سمجھ کر امانت میں خیانت کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے۔
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع: بنجر پہاڑ اور زرخیز اذہان
ہمارے بنجر پہاڑوں میں بڑا پوٹینشل ہے، حیران ہوں کہ ضلع خیبر کے نوجوان کوئی دوسرا کام بھی کرتے ہیں کہ سب کے سب شاعر بن گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
28 مئی: جب ہم کرہ ارض پر پہلی مسلم ایٹمی طاقت بن کر ابھرے
پاکستان کے لیے دو دن بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ ایک 14 اگست اور دوسرا 28 مئی کا۔
مزید پڑھیں -
حقیقی آزادی مارچ،اسلامی ٹچ اور جلانے کا شوق
حقیقی آزادی مارچ کا حال دیکھ کر تو یہی لگتا ہے کہ شاہ کو شہر جلتا ہوا دیکھنا تھا اس لیے سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود کارکنان کو ڈی چوک پہنچنے کی ہدایات دی گئی
مزید پڑھیں -
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ اور اسلامک ٹچ!
قوم خان صاحب سے پوچھنا چاہتی ہے کہ اگر دھرنا نہیں دینا تھا تو یہ شہادتیں اور گرفتاریاں، یہ توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ یہ کس لیے تھا، اس کا مقصد کیا تھا، اس سے کیا حاصل ہوا؟
مزید پڑھیں -
عوام نہ ہوتی تو اشرافیہ بھوکوں مر جاتی!
عوام سے سوچ و فکر کی صلاحیت نکال دی گئی ہے، وہ اپنی بربادی کے بارے میں نہیں سوچتے بلکہ آقا کی بھلائی کے بارے میں فکرمند ہیں۔
مزید پڑھیں