کالم
-
پاکستان اور خطرناک خان
یہ قوم کا وزیر اعظم نہیں ہو سکتا جو اپنا کئی سو کنال کا گھر تو تیرہ لاکھ میں ریگولرائز کروا لے اور قوم کی جھونپڑی بھی گرا دے، جس کا اپنا دو لاکھ میں بھی گزارا نہ ہو مگر قوم کو دس پندرہ ہزار میں بھی گھبرانے نہ دے۔
مزید پڑھیں -
انسان اور جانور
اگر کوے سے انسان سیکھ سکتا ہے تو گائے سے کیوں اچھے عمل کی تقلید کے آغاز میں عار محسوس کرتا ہے۔
مزید پڑھیں -
اگر مجھے اقتدار سے نکالا گیا
عمران خان کو یہ سمجھنا ہو گا جو بھی اقتدار میں آتا ہے اس کو ایک دن لازمی واپس جانا ہوتا ہے، کیوں کہ جو سورج صبح کو طلوع ہوتا ہے وہ لازماً شام کو غروب بھی ہوتا ہے اور جو چاند رات کو نکلتا ہے وہ صبح سے پہلے غروب ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں -
دعوے کیا، حقائق کیا!
سب کو پتہ تھا کہ تبدیلی کا دعوی محض ایک دعوی ہے لیکن ہوا اتنی تیز تھی کہ کان پڑی آواز سنائی نہیں دے رہی تھی تجربہ ہوا چاہتا تھا تو ہو گیا
مزید پڑھیں -
سیاست کا موجودہ معیار اور عوامی گھٹن
سیاست مداروں کو تو ایک دوسرے پہ سبقت لے جانے، ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے، دشنام ترازیوں اور ایک دوسرے کے گریبان پکڑنے سے تاحال فرصت نہیں۔
مزید پڑھیں -
جب بیس سال پہلے ملابرادر نے حامد کرزئی کو قتل ہونے سے بچایا
کوئٹہ میں جلاوطنی کی زندگی گزارنے والے حامد کرزئی کی نظریں افغانستان کے مستقبل پر تھیں اس لئے کئی مواقع ملنے کے باوجود وہ امریکہ منتقل نہیں ہوئے۔
مزید پڑھیں