کالم
-
کلچر پر وار: کیا یہ ٹھیک ہو رہا ہے؟
کرن خان کوئی چھوٹا یا معمولی فنکار نہیں ہے ایک دنیا ان کے فن اور سریلی آواز کی دیوانی ہے۔ ان کی موسیقی کی خاص بات ان کا انتخاب بھی ہے
مزید پڑھیں -
اک خط جو مجھے پانی پانی کر گیا
خط لکھنے سے پہلے بہت سوچا کہ آپ کو مخاطب کیسے کروں کیونکہ آپ کو کائنات کا شہزادہ بھی کہا جاتا ہے اور عقل و دانش سے بھی صرف آپ کو ہی نوازا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
ستائیس کے بعد اٹھائیس مارچ: ریل پٹڑی پر آگئی ہے
جب ایک صحافی نے اس وقت شیر پاؤ سے پوچھا کہ ستائیس تاریخ کے بعد کیا ہو گا تو انھوں نے جواب دیا تھا کہ ستائیس تاریخ کے بعد اٹھائیس تاریخ ہو گی
مزید پڑھیں -
یوٹرن اور اصطلاحِ نیوٹرل
لیکن شاید ہم بھول جاتے ہیں کیونکہ نیوٹرل امپائر کے پاس فیصلے کا مکمل اختیار ہوتا ہے ان کا فیصلہ ریفر بھی کیا جا سکتا ہے لیکن اُدھر بھی نیوٹرل امپائر ہوتا ہے
مزید پڑھیں -
پودے لگائیں زندگی بچائیں، فطرت کا یہ ہم پہ قرض ہے
انسان کی ضروریات ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہیں جن کی تکمیل کے لئے انسان فطری خزانوں کا بے دریغ اور بے رحمانہ استعمال کر رہا ہے۔
مزید پڑھیں -
”میں ان کو نہیں چھوڑوں گا” سے ”بندوق کی نشست” تک
اس تمام تر صورت حال میں اگر دیکھ لیا جائے تو حکومت نے حزب اختلاف کا روپ اپنایا ہوا ہے اور سب سے غور طلب چیز وزیراعظم کا لب و لہجہ ہے۔
مزید پڑھیں -
گرچہ زبان گوشت کا ایک لوتھڑا ہے لیکن وار اس کا کاری ہے!
اگر کوئی زبان شائستگی سے استعمال کرے تو خوش زبان اور رطب اللسان اور بااخلاق جبکہ اگر کوئی زبان کو غیرشائستہ استعمال کرتا ہے تو اسے بدزبان، چرب زبان اور بداخلاق پکارا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں -
پاکستانی قوم: کبھی کسی کے آنے پہ خوش، کبھی کسی کے جانے پہ خوش!
سیاسی گھوڑے پر پُرانا آقا جو نئے آقا کا چچازاد ہوتا ہے، اسے سوار کیا جاتا ہے اور اس طرح حسبِ عادت خوشیاں منائی جاتی ہیں اور نعرے لگائے جاتے ہیں کہ پُرانے آقا سے نجات مل گئی اور نیا آقا ہاتھ آیا۔
مزید پڑھیں -
اور کانپیں ٹانگ گئیں۔۔۔!
ایک دن قبل اپوزیشن کو 'میری بندوق کی "نشست" پر ہو' کی دھمکیاں دینے والے عمران خان کی، مولانا کی ایک للکار کے بعد راتوں رات ''کانپیں ٹانگ گئیں''، عقل ٹھکانے لگ گئی۔
مزید پڑھیں