کالم
-
استاد محترم حافظ ثناءاللہ صاحب ہم شرمندہ ہیں!
آپ کے شاگرد، آپ کے رفقائے کار، سیاستدان، معاشرہ اور ریاست آپ کو ایک ناکام صحافی، استاد اور ایک ناکام والد ثابت کرنے میں برابر کے شریک ہیں۔
مزید پڑھیں -
سیاست یا منافقت۔۔۔۔ اور یوم یکجہتی کشمیر
سیاست امور حکومت اور ریاست کے انتظام انصرام کے مقدس فرائض کے بحسن و خوبی چلانے کا نام ہے اور ریاست اپنے بسنے والوں کی مائی باپ ہوتی ہے۔
مزید پڑھیں -
سیاست، موروثیت اور اسلام
اسلام میں معیار اہلیت کو قرار دیا گیا۔ اگر اہلیت موجود ہے تو کسی کو اعتراض کا حق نہیں ہونا چاہیے۔ اگر اہلیت موجود نہیں تو پارٹی کے ممبران اور کارکنان کو اختیار حاصل ہے کہ وہ اس پر آواز اٹھائیں۔
مزید پڑھیں -
دیکھا جو تیر کھا کے کمین گاہ کی طرف…!
امریکا حساب کتاب کی تیاریوں میں ہے اس لئے سرحد پار سے شاگرد پیشہ لوگوں نے اپنا حساب کتاب کھول لیا تو سمجھ لیں ہمارا ہتھیار ہم ہی پر دنیا آزمانے چل پڑی ہے۔
مزید پڑھیں -
آزاد قبائل کا ڈھونگ اور ہماری ذمہ داری
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ قبائل پہلے آزاد تھے یا اب آزاد ہو گئے ہیں جسے سابقہ ادوار میں فاٹا اور موجودہ دور میں سابقہ فاٹا بدستور کہا اور پکارا جاتا ہے.
مزید پڑھیں -
اور کچھ نہیں تو حکومت کی عملداری ہی قائم کر لیں!
آپ کرپشن پر قابو پا سکے اور نا "چوروں" کا حساب کتاب کر سکے۔ اب بس یہی ایک عملداری ہی آپ کے پاس ایک آخری حربہ رہ گیا ہے۔ آپ یہ بھی نہ کر سکے تو پھر خدا حافظ!
مزید پڑھیں -
پاکستان اور خطرناک خان
یہ قوم کا وزیر اعظم نہیں ہو سکتا جو اپنا کئی سو کنال کا گھر تو تیرہ لاکھ میں ریگولرائز کروا لے اور قوم کی جھونپڑی بھی گرا دے، جس کا اپنا دو لاکھ میں بھی گزارا نہ ہو مگر قوم کو دس پندرہ ہزار میں بھی گھبرانے نہ دے۔
مزید پڑھیں -
انسان اور جانور
اگر کوے سے انسان سیکھ سکتا ہے تو گائے سے کیوں اچھے عمل کی تقلید کے آغاز میں عار محسوس کرتا ہے۔
مزید پڑھیں -
اگر مجھے اقتدار سے نکالا گیا
عمران خان کو یہ سمجھنا ہو گا جو بھی اقتدار میں آتا ہے اس کو ایک دن لازمی واپس جانا ہوتا ہے، کیوں کہ جو سورج صبح کو طلوع ہوتا ہے وہ لازماً شام کو غروب بھی ہوتا ہے اور جو چاند رات کو نکلتا ہے وہ صبح سے پہلے غروب ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں -
دعوے کیا، حقائق کیا!
سب کو پتہ تھا کہ تبدیلی کا دعوی محض ایک دعوی ہے لیکن ہوا اتنی تیز تھی کہ کان پڑی آواز سنائی نہیں دے رہی تھی تجربہ ہوا چاہتا تھا تو ہو گیا
مزید پڑھیں