کالم
-
تائیوان کا آتش فشاں پھٹنے کے قریب، آگے کیا ہو گا؟
چین نے ایک بار پھر امریکہ کو متنبہ کیا ہے کہ وہ تائیوان معاملے پر آگ کے ساتھ کھیلنے سے باز رہے کیونکہ تائیوان چین کا اٹوٹ انگ ہے۔ شی جن پنگ
مزید پڑھیں -
معاشرے میں عدم برداشت اور انتہاپسندی کا رجحان
ہم سب کہتے رہتے ہیں کہ ہم مسلمان ہیں، یہ معاشرہ اور یہ ملک مسلمانوں کا ہے مگر ہمارے کام، رویے اور ایک دوسرے کے ساتھ ہمارا برتاؤ غیرمسلموں سے بھی بدتر ہے۔
مزید پڑھیں -
ٹائیگرز بچائیں، فطرت بچائیں، فخر بچائیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 29 جولائی کو ٹائیگرز کا عالمی دن منایا جاتا ہے، اس دن کے منانے کا مقصد بھی ٹائیگرز کی نسل کی حفاظت اور انہیں قدرتی ماحول فراہم کرنا ہے۔
مزید پڑھیں -
انزائٹی اور ڈپریشن میں فرق، بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
انزائٹی عام طور وقتی ذہنی کیفیت کا نام، جب انسان اندھیرے میں چل رہا ہے تو تھوڑا بہت ڈرے گا ضرور مگر جب اندھیرا ختم ہو جاتا ہے تو گھبراہٹ بھی ختم ہو جاتی ہے۔
مزید پڑھیں -
”دنیا جل رہی ہے اور حکمران چین کی بانسری بجا رہے ہیں”
دنیا کا درجہ حرارت انرجی کے اس بے ہنگم استعمال سے بڑھ رہا ہے جو قحط، سیلابوں اور طوفانوں کا سبب بن رہا ہے۔ انتونیو گوتریس
مزید پڑھیں -
آئینی عہدے اور سیاسی بونے
صدر عارف علوی کے آئینی رول میں ایسی کوئی جھلک ہی نہیں دکھ رہی بلکہ وہ تحریک انصاف کے ترجمان نظر آتے ہیں جو صدر کے آئینی عہدے کے شایان نشان نہیں۔
مزید پڑھیں -
ہماری قربانیاں ضائع تو نہیں ہو رہیں؟
ہر کام سے پہلے اس کے متعلقات کو سمجھنا ضروری ہوتا ہے۔ اس چیز کو اس کی دی گئی ہدایات کے مطابق استعمال کرنا ہی سودمند ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان اور پاکستانی سیاست
ان کا اپنا کوئی نظریہ نہیں، اپنی کوئی سوچ نہیں بلکہ انہیں تو صرف ذاتی مفاد عزیز ہے کہ کس وقت کس پارٹی کا پلڑا بھاری ہونے والا ہے؟ بس اسی کے ہو لیتے ہیں
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع کے بچے بھی ہمارے ہی بچے ہیں!
چھوٹے چھوٹے معصوم بچے صبح سویرے شاہ کس اور مضافات سے نکل کر حیات آباد اور دوسرے شہری علاقوں میں پانی کی بوتل اور وائپر لے کر ایک ایک گاڑی کا پیچھا کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پشاور: پھولوں کے شہر سے پُلوں کے شہر تک
تیزی سے کمرشلائزیشن اور اصل باشندوں کی بے دخلی کے اس چکر نے پشاور کا چہرہ کئی شیطانی طریقوں سے بدل دیا۔
مزید پڑھیں