کالم
-
دل کا عالمی دن اور ایک اہم سنگ میل
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق ہر سال تقریباً 18 ملین افراد دل کے مسائل سے مر جاتے ہیں
مزید پڑھیں -
تعلیمی ایمرجنسی: بچوں کا اللہ ہی نگہبان!
میرے خیال میں ہمارے ہاں تعلیمی ایمرجنسی کا صحیح اطلاق ہو رہا ہے مگر ہم کند ذہن اس وطن کے باسی ایمرجنسی کو غلط معنوں میں لے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
اسلام میں سیاحت ممنوع نہیں فضول خرچی منع ہے!
لوگ یہ بھی گمان کرتے ہیں کہ شاید اسلام میں سیاحت کی کوئی گنجائش نہیں۔ اگر کوئی اسلام میں داخل ہو گیا تو اس کا کام بس نماز، روزہ اور عبادات کرنا ہی ہے۔ حالانکہ ایسا ہے نہیں
مزید پڑھیں -
سفر: یومِ سیاحت منانے کا بہترین طریقہ
ہمارے ملک میں ایڈونچر کوئی کمی نہیں ہے لیکن اگر کوئی دنیا گھومنا چاہے تو نیوزی لینڈ میں کوئنس ٹاؤن خاص طور پر ایڈونچر کے متلاشیوں کے لیے مثالی ہے۔
مزید پڑھیں -
برطانیہ: ہندو مسلم فسادات کی ابتداء کیسے ہوئی؟
ہماری دعاء ہے کہ ساری دنیا میں امن رہے لیکن اب یہ ایک ناممکن سی بات لگ رہی ہے کیونکہ انسانیت پاگل ہو چکی ہے۔
مزید پڑھیں -
جوہری ہتھیاروں کے ”مکمل خاتمے” کا عالمی دن۔۔؟
اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں کی توجہ اس جانب دلانا ہے کہ کئی دہائیوں سے ہونے والے جوہری تجربوں نے انسانی آبادی اور ماحولیات کو کتنا نقصان پہنچایا ہے۔
مزید پڑھیں -
خواجہ سراء: ایک نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا
بہرحال لمبی بحث مباحثے تقریریں رونے دھونے، دھرنے احتجاج صرف اس لیے ہے کہ لوگ بے حس ہیں۔ جسم مرد یا عورت کا اور ذہن معذوروں کا!
مزید پڑھیں -
پشاور میں نشئیوں کی بھرمار: اینٹی نارکوٹکس فورس کی غفلت یا کچھ اور؟
اگر ادارے اس طرح کی چیزوں کے تدارک میں سنجیدہ نہیں تو آنے والے وقت میں شاید عوام کا مکمل اعتبار ان پر سے اٹھ جائے اور ملک افراتفری کا شکار ہو جائے۔
مزید پڑھیں -
اشاروں کی زبان کا عالمی دن: پاکستان میں قوت سماعت سے محروم 10 ملین شہری کس حال میں ہیں ؟
رلڈ فیڈریشن آف دی ڈیف کے مطابق دنیا بھر میں 72 ملین سے زائد افراد قوت سماعت سے محروم ہیں ان میں سے 80 فیصد سے زائد ترقی پذیر ممالک میں رہتے ہیں۔
مزید پڑھیں