قبائلی اضلاع
B
-
‘ضلع خیبر ہی کے ڈومیسائل پر میڈیکل کالج میں میری بیٹی کا میرٹ پر داخلہ ہوگا’
قبائلی ضلع خیبر کے ڈومیسائل پر میرٹ پر اس کو داخلہ دیا جارہا تھا تاہم کچھ لوگوں نے الزام عائد کیا ہے کہ ہمارا تعلق کوہاٹ سے ہے جو سراسر جھوٹ ہے'
مزید پڑھیں -
باڑہ میں دو قبائل کے مابین تنازعہ، حل کے لئے عدالت کی بجائے پرانے جرگہ نظام پر اکتفا کیا جا رہا ہے
ذخہ خیل کے چند افراد نے دو دن پہلے قبیلہ شلوبر کے لوگوں کے مکان کو گراگر نذر آتش کیا اور گاڑیاں وغیرہ کو نذر آتش کیا جس پر قبیلہ شلوبر کے عوام مشتعل ہیں۔
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں جوانسال والی بال پلئر نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل
ان کی کسی کے ساتھ کوئی ذاتی دشمنی نہیں تھی اور صلاح الدین محنت مزدوری کے علاوہ ماموند کے مشہور والی بال کلب برخلوزو والی بال کلب کا ممبر تھا۔
مزید پڑھیں -
باجوڑ: کمرے کی چھت گرنے سے دو بچیاں جاں بحق ہوگئی
ریسکیو 1122 اور علاقے کے لوگوں نے امدادی کارروائیاں شروع کردی ہے
مزید پڑھیں -
باڑہ سیاسی اتحاد کا ترقیاتی فنڈز متعلقہ محکموں کو دینے کا مطالبہ
باڑہ تحصیل میں روزگار پر پابندی ختم کر کے بیسے کرشنگ پلانٹ کو فعال جبکہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈکو فوری طور پر بحال کیا جائے۔ شاہ فیصل آفریدی
مزید پڑھیں -
دیسی مرغیوں کے لیے فارم کہاں سے حاصل کئے جاسکتے ہیں؟
ضلع خیبر لنڈیکوتل میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان زرعی ایمرجنسی پروگرام کے تحت لائیو سٹاک حکام نے 400خاندانوں میں 2400مرغیاں تقسیم کی
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: تعلیمی اداروں کے مالکان کا احتجاجی جرگہ
ہم نے حکومت کو مفت اراضی دی ہے اراضی کی کسی قسم کی مراعات نہیں لی ہے تو اس کے برعکس کلاس فور کی نوکریوں کا حق تو ہمارا بھی بنتا ہے
مزید پڑھیں