قبائلی اضلاع

دوطرفہ تجارت و تعلقات، ننگرہار کا 35 رکنی جرگہ ضلع خیبر پہنچ گیا

افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے مختلف علاقوں کا 35 رکنی جرگہ نے ضلع خیبر کی تحصیل لنڈیکوتل میں واقع ملک دریا خان آفریدی کے حجرے کا دورہ کیا۔

اس حوالے سے حاجی شیر مست شینواری نے میڈیا کو بتایا کہ ننگرہار کے مختلف علاقوں کے 35 مشران پر مشتمل جرگہ کل (بروز اتوار 28 مارچ کو) ملک حاجی گلاب مرحوم کلی میں لنڈی کوتل کے مشران کے ساتھ دونوں اطراف سے ویزہ پالیسی میں نرمی، مزدوروں کو مشکلات اور تجارتی سرگرمیوں کی بہتری کے حوالے سے بات چیت کرے گا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button