قبائلی اضلاع
B
-
اسلام آباد، طلباء کے مطالبات منظور، 16 دن سے جاری دھرنا ختم
پی ایم سی سابقہ فاٹا اور بلوچستان کی 265 سیٹ بحال کرنے پر رضامند، اگلے ہفتے کو صوبوں سے سیٹوں کی ایلوکیشن کے لئے لسٹیں مانگے گی۔
مزید پڑھیں -
‘ایک سوزوکی خربوزے کو سستا بازار کا نام دینا عوام کے ساتھ مذاق ہے’
لنڈی کوتل میں دکانوں پر نرخنامے نہ ہونے کی وجہ سے دکانداروں نے اپنا راج قائم کر دیا ہے جس کی وجہ سے غریب طبقہ بہت متاثر ہواہے۔
مزید پڑھیں -
‘میرے بھائی بہن کو قتل کرنے کے بعد اب ہمیں قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں’
عنقریب انکی شادی بھی ہونے والے تھی انکو بے دردی سے قتل کیاگیا اور لاشیں گھر میں خون میں لت پت انکو ملی
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان پریس کلب کیلئے 2 ملین روپے کی گرانٹ جاری
اس موقع پر احسان داوڑ نے پی ٹی آئی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ضم شدہ اضلاع کی ترقی کیلئے کی جانے والی کاوشوں کو سراہا
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان: کاروائی کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد پیرعرف اسد مارا گیا
مزید پڑھیں -
رمضان المبارک، شمالی وزیرستان کے علماء دو حصوں میں بٹ گئے
شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی گاؤں حیدر خیل 6 گواہان کی بنیاد پر کل پہلے روزے کا اعلان، ہمارے پاس کوئی گواہان موجود نہیں ہیں۔ مولانا محمد رومان، امیر جمعیت علماء اسلام شمالی وزیرستان
مزید پڑھیں -
ابرار الحق کا قبائلی عوام کے مسائل گانے کے ذریعے اجاگر کرنے کا اعلان
پشتو میں گانا گانا پسند کروں گا، مقامی سنگر سے درخواست ہے کہ آکر میرے ساتھ پشتو گانا گائے۔ دورہ پشاور کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیں -
خیبر، اکاخیل اور بیزوٹ کے درمیان 40 سالہ پرانا اراضی تنازعہ ختم
اکاخیل قومی کونسل کے سربراہ حاجی خیال زمان کا باقاعدہ طور علاقہ شڈلہ تنازعہ ختم کرنے کا اعلان، بیزوٹ مشران نے تائید کی، باقاعدہ حد بندی مقرر
مزید پڑھیں -
ریڈیو شمال کیس 13 اپریل کو سماعت کیلئے مقرر
یف ایم چینل مسائل کے حل کیلئے عوام کی رائے حاصل کرنے، ثقافتی پروگرام کو پروموٹ اور عوام میں آگاہی پیدا کرنے میں مصروف عمل ہے لہذا فی الفور بحالی کا حکم صادر کیا جائے۔ درخواست گزار
مزید پڑھیں -
"265 سیٹوں کو گھٹا کر 29 کر دینا طلباء کے مستقبل پر ڈاکہ ہے”
ضم اضلاع اور صوبہ بلوچستان کے میڈیکل طلباء کا اسلام آباد میں پاکستان میڈیکل کمیشن کے سامنے گیارہ دن دھرنے کے بعد اپنے مطالبات کے حق میں بھوک ہڑتالی کیمپ کا آغاز
مزید پڑھیں