کھیل
D
-
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے رواں پی ایس ایل میں نیا ریکارڈ بنا ڈالا
پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 22 رنز سے شکست دے کر نہ صرف ایونٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کرلی بلکہ رواں ایڈیشن میں کسی بھی ٹیم کی جانب سے پہلی اننگز میں بیٹنگ کرنے کے بعد کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم بھی بن گئی۔…
مزید پڑھیں -
زلمی جیتی بازی ہار گئے، بابر اعظم، محمد نبی نے کنگز کی نِیا پار کرا دی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 13 ویں میچ میں کراچی کنگز نے ایک دلچسپ مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کی جانب سے دیا گیا 189 رنز کا ہدف چار وکٹوں کے نقصان…
مزید پڑھیں -
کراچی کنگز کے تمام سکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کلیئر آگئے
پی ایس ایل میں شریک تمام فرنچائزکے کورونا ٹیسٹ کاعمل مکمل ہوگیا جب کہ 4 روز بعد دوبارہ تمام سکواڈ کے کورونا ٹیسٹ ہوں گے
مزید پڑھیں -
پی ایس ایل: لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 186 رنز بنائے جس پر لاہور قلندرز نے 187 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور میں پورا کرلیا
مزید پڑھیں -
پشاور زلمی کی اسلام آباد یونائٹڈ کے خلاف آسان جیت، پی ایس ایل میں نیا ریکارڈ بن گیا
پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں میچ میں پشاور زلمی نے با اسانی اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ اسلام آباد نے پہلے کھیلتے ہوئے 17.1 اوورز میں 118 رنز آل آؤٹ بنائے۔ اسلام آباد کی…
مزید پڑھیں -
اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
اس سے قبل پی ایس ایل کی سب سے بڑی شراکت 157 رنز کراچی کنگز کے بابر اعظم اور لونگ اسٹون نے بنائی تھی۔
مزید پڑھیں -
پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
ملتان نے پہلے کھیلتے ہوئے پشاور کو جیت کیلئے 194 رنز کا ہدف دیا جو پشاور نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 19 اوورز میں حاصل کرلیا
مزید پڑھیں -
پاکستان سپورٹس فیسٹیول 2021: کرکٹ ٹرافی خیبر ستوری کرکٹ کلب کے نام
تاتارہ سپورٹس گراؤنڈ پر کھیلے گئے فائنل میں خیبر نیکی خیل کرکٹ کلب نے مقررہ 16 اورز میں 81 رنز بنائے، خیبر ستوری کرکٹ کلب نے آسانی سے 2 وکٹ کے نقصان پر ہدف پورا کر لیا۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان کے بارود کی بو سے پی ایس ایل تک کا سفر، محمد وسیم نے خود کو منوا لیا
19 سالہ محمد وسیم جس کا تعلق شمالی وزیرستان کے سپین وام تحصیل سے ہے نے پاکستان سپرلیگ کے سیزن سکس میں اسلام آباد یونائیٹیڈ کی جانب سے اپنے پی ایس ایل کیریئر کا آغاز کیا ہے
مزید پڑھیں -
پی ایس ایل: چوتھے میچ میں لاہور قلندرز نے کامیابی حاصل کرلی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے اور قلندرز نے 179 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا
مزید پڑھیں