کھیل
D
-
ہوم کراؤڈ اور ہوم گراؤنڈ، پھر بھی ہم کینگروز سے ٹیسٹ سیریز ہار گئے
دکھ یہ نہیں کہ ہم ہوم گراؤنڈ پر کینگروز سے 24 سال بعد ٹیسٹ سیریز ہار گئے لیکن یہ افسوس ضرور ہے کہ ہماری ٹیم ایک اچھا تاثر چھوڑنے میں ناکام رہی۔
مزید پڑھیں -
مردان: ”لڑکیوں نے سڑکوں پر کھیل کر فحاشی کا مظاہرہ کیا ہے”
مردان سپورٹس کمپلیکس میں ہر کھیل کے لیے الگ میدان ہے لیکن جو کرکٹ کا میدان ہے وہ سڑک کے قریب ہے جہاں سے کوئی بھی میچ کا نظارہ کر سکتا ہے۔
مزید پڑھیں -
مقامی علماء کے احتجاج کے بعد مردان میں خواتین کے آوٹ ڈور مقابلوں پر پابندی عائد
مستقبل میں بھی خواتین کھلاڑیوں کے اوٹ ڈور مقابلے منعقد کروائے گئے تو نقصان کی ذمہ دار سپورٹس کمپلیکس کی انتظامیہ ہوگی: مظاہرین
مزید پڑھیں -
کیا آپ جانتے ہیں کہ جادوئی لیگ سپنر، شین وارن کے استاد کون تھے؟
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی کے جس کرکٹ گراؤنڈ پر جاری ہے اس سٹیڈیم کے ساتھ آنجہانی لیگ سپنر کی چند حسین یادیں وابستہ ہیں۔
مزید پڑھیں -
جاوید آفریدی دنیائے فٹبال کے مہنگے ترین کلب کے خریداروں میں شامل
جاوید آفریدی کے وفد نے برطانیہ میں کھیلوں اور قانونی ایجنسی کے حکام سے ملاقات کی ہے۔
مزید پڑھیں -
ضلع مہمند کے نابینا کرکٹر محسن خان انٹرنیشنل کرکٹ میں کیسے آئے؟
محسن خان کو بچپن سے کرکٹ کھیلنے کا شوق تھا اور کھیلا بھی کرتے تھے جبکہ 2013 سے انہوں نے باقاعدہ کرکٹ کھیلنا شروع کیا۔
مزید پڑھیں -
گنیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود 30 لاکھ کی گرانٹ کو لے کر کیا کریں گے؟
خیال رہے کہ حال ہی میں کور کمانڈر پشاور نے گنیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر کے لئے تیس لاکھ روپے کی گرانٹ اور جیم کے لئے اراضی دینے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھیں -
خاتون زیادتی کیس میں یاسر شاہ بے گناہ قرار
متاثرہ خاتون نے بھی اعتراف کیا کہ یاسر شاہ کا نام غلط بیانی کے باعث ایف آئی آر میں شامل ہوا
مزید پڑھیں -
پی ایس ایل 7: افتتاحی تقریب میں میوزک ہو گی نا رقص!
نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کلچرل سرگرمیاں نہیں ہوں گی، مختصر افتتاحی تقریب میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجا خطاب کریں گے جس کے بعد میچز کا آغاز ہو گا۔ زرائع
مزید پڑھیں