سیاست
-
خیبر پختونخوا میں سابق نگران وزراء کے پاس سرکاری گاڑیوں کا انکشاف
ذیشان کاکاخیل خیبر پختونخوا میں سابق نگران وزراء کے پاس سرکاری لگژری گاڑیوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کی سابقہ نگران کابینہ کے کئی ممبران فارغ ہونے کے ایک ہفتے سے زائد وقت گزرنے کے بعد بھی سرکاری گاڑیوں کو استعمال کر رہے ہیں۔ دستاویز کے مطابق اس وقت…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا: نگران صوبائی کابینہ کے 9 وزراء نے حلف اٹھا لیا
گورنرہاؤس پشاور میں نگران صوبائی کابینہ کی تقریب حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی
مزید پڑھیں -
گورنر خیبر پختونخوا نے نگراں صوبائی کابینہ کی منظوری دے دی
گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے نگران وزیراعلیٰ اعظم خان کی جانب سے صوبائی کابینہ کی تشکیل کی سمری کی منظوری دیدی۔ نگران صوبائی وزرا کی بروز ہفتہ 19 اگست کو گورنر ہاؤس میں تقریب حلف برداری ہوگی۔ جہاں گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نگران صوبائی وزراء سے ان کے عہدے کا حلف…
مزید پڑھیں -
عام انتخابات میں تاخیر کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مقررہ مدت میں الیکشن نہ کرانا آئین پاکستان اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع میں بدامنی: جماعت اسلامی کا کل جماعتی کانفرنس بلانے کا اعلان
جماعت اسلامی نے قبائلی اضلاع کے حقوق کے لیے 29 اگست کو صوبائی سظح پر مرکز اسلامی پشاور میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر ابراہیم نے کہا کہ اس وقت قبائلی اضلاع میں بنیادی مسئلہ امن قائم کرنا…
مزید پڑھیں -
صدر عارف علوی نے نگران وفاقی کابینہ کے اراکین سے حلف لے لیا
نگران وفاقی کابینہ کے ارکان نے حلف اٹھا لیا، صدر مملکت عارف علوی نے ارکان سے حلف لیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پہلے مرحلے میں نگران کابینہ کے 18 ارکان نے آج حلف اٹھایا، ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں صدر عارف علوی نے وفاقی کابینہ کے اراکین سے حلف لیا۔ یاد رہے…
مزید پڑھیں -
پشاور ہائی کورٹ کا تھری ایم پی او کے تحت گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کو رہا کرنے کا حکم
درخواست گزار وکیل نے عدالت کو بتایا کہ پی ٹی آئی کارکنان کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا۔ کارکنان سویڈن میں توہین قرآن کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کررہے تھے جس پر ان کو گرفتار کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
نگران حکومت کو سلامیاں، ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے
ابراہیم خان ملک کے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو اپنے عہدے کا حلف اٹھاتے ہی سلامیاں ملنی شروع ہو گئی ہیں۔ انہیں پہلی سلامی ڈالر کی قیمت بڑھنے کی موصول ہوئی جو پاکستانی تاریخ میں پہلی بار 300 کے ہندسے کے قریب پہنچ گیا ہے جبکہ اگر صورتحال یہی رہی تو جلد ہی ڈالر…
مزید پڑھیں -
جب تک رسک زیرو نہیں ہوجائے گا نواز شریف کی واپسی کا رسک نہیں لے سکتے: خواجہ آصف
انہوں نے کہا کہ انصاف کے لیے دوسرے فریق کو سننا لازمی ہے مگر نواز شریف کو تو اپیل کا موقع بھی نہیں دیا گیا
مزید پڑھیں -
جشن آزادی ریلی: سابق ایم پی اے افتخار علی مشوانی پر دہشت گردی کا مقدمہ درج
عبدالستار مردان میں پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے افتخار علی مشوانی پر جشن آزادی کے موقع پر ریلی نکالنے پر دہشت گردی سمیت 9 مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ تھانہ جبر پولیس کے رپورٹ کے مطابق 13 اگست کی شام کو انہیں اطلاع موصول ہوئی کہ سابق رکن اسمبلی تحریک انصاف افتخار…
مزید پڑھیں