سیاست
-
"خواتین سیاستدان بس شو پیس ہی بن کر رہ جاتی ہیں”
عام انتخابات کے ذریعے قانون ساز اداروں کا حصہ نا بن سکنے والی خواتین اراکین کی نا تو اپنی پہچان ہوتی ہے نا حلقہ اور نا ہی انکو فنڈز ملتے ہیں
مزید پڑھیں -
عام انتخابات میں خیبرپختونخوا میں کس پارٹی کی حکومت کا امکان ہے؟
الیکشن کے دن انکو پتہ چل جائے گا جو لوگ پارٹی کو چھوڑ کے گئے ہیں انکے آنے جانے سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑا۔ ثمر ہارون بلور
مزید پڑھیں -
عمران خان نے میرا اور پنکی کا ہنستا بستا گھر برباد کیا، خاور مانیکا
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا نے کہا ہے کہ عمران خان انکی مرضی کے بغیر انکے گھر آتا تھا
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں زیادہ تر خواتین کے ووٹ ضائع کیوں ہو جاتے ہیں؟
خیبر پختونخوا الیکشن کمیشن کے مطابق 2018 میں خواتین ووٹرز کی تعداد تقریبا 67 لاکھ تھی جبکہ 2023 میں یہ تعداد تقریبا 99 لاکھ کے قریب ہیں
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ کا انتخاب مکمل، نئے وزراء بھی لئے جانے کا امکان
یاد رہے کہ دو روز قبل سابق نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی وفات کے بعد صوبائی کابینہ بھی تحلیل ہو گئی تھی
مزید پڑھیں -
نگران وزیراعلیٰ کی وفات کے بعد صوبائی حکومت کی آئینی حیثیت کیا ہوگی؟
نگران وزیر اعلیٰ اعظم خان کو آج اپنے آبائی گاؤں ضلع چارسدہ کے علاقہ پڑانگ میں سپردخاک کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ اعظم خان وفات پاگئے
وزیر اعلی کو گزشتہ شب بیماری کے باعث نجی ہسپتال میں منتقل کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں -
تین سال سے خالی آسامیاں ختم، فنڈ کے تخصیص کا اختیار انتظامی سیکرٹری کے سپرد
صوبائی فنڈنگ سے ورکشاپس، سیمینارز اور بیرون ملک تربیت پر بھی پابندی ہوگی
مزید پڑھیں -
63 ہزار ملازمین مستقلی، ڈیڑھ لاکھ اساتذہ اپگریڈیشن اور تنخواہوں میں اضافہ بڑا بوجھ قرار
صوبائی حکومت نے جولائی 2022 میں 56 ہزار اساتذہ کو مستقل کیا جو این ٹی ایس کے ذریعے بھرتی کئے گئے تھے
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں عام انتخابات 11 فروری کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن
سماعت کے دوران الیکشن کمیشن کے وکیل نے عدالت عظمیٰ میں بیان دیا کہ 29 جنوری کو حلقہ بندیوں سمیت تمام انتظامات مکمل ہو جائیں گے
مزید پڑھیں