قومی
-
کورونا سے مزید 59 افراد چل بسے، تعداد 12 ہزار 26 ہو گئی
ملک کے مختلف شہروں میں مزید 1037 افراد میں وائرس کی تشخیص، فعال کیسز کی تعداد 31 ہزار 983 تک پہنچ گئی ہے۔ این سی او سی حکام
مزید پڑھیں -
مولانا فضل الرحمان بتائیں کروڑوں اربوں کی جائیداد کہاں سے آئی؟ پرویز خٹک
مولانا نواز شریف اور آصف علی زرداری کی چوری بچانے کے لیے احتجاجی تحریک چلا رہے تھے، اب ان کے گرد گھیرا تنگ ہو رہا ہے تو اب ان کو اپنی پڑ چکی ہے۔ نوشہرہ میں خطاب
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا وائرس سے مزید 53 افراد جاں بحق
دوسری جانب پاکستان میں کورونا کی ویکسینیشن جاری ہے اور پہلے مرحلے میں ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگائی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں -
سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کےلیے صدارتی آرڈیننس جاری
صدر مملکت نے الیکشنز ترمیمی آرڈیننس 2021 پر دستخط کر دیے، الیکشن ایکٹ 2017 کی شق 81 ، 122 اور 185 میں ترمیم شامل کی گئی ہے
مزید پڑھیں -
بلدیاتی انتخابات، عام انتخابات سے کہیں زیادہ بڑے، 18 ارب روپے خرچہ آئے گا”
پنجاب میں 20 کروڑ، جبکہ خیبر پختونخوا میں 10 کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپنا ہوں گے، بلدیاتی انتخابات کے لیے بیلٹ پیپرز کی تعداد عام انتخابات سے 4 گنا زیادہ ہو گی۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن
مزید پڑھیں -
خیرپور کی 2 بچیوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
ضلع بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 3 ہو گئی، ڈپٹی کمشنر خیرپور کی محکمہ صحت کے افسران کو پولیو کیسز کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایات
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 28 افراد جاں بحق
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 11 ہزار 914 تک پہنچ گئی
مزید پڑھیں -
”عمران خان ایک سچا لیڈر ہے مگر کچھ لوگ ان کو دھوکہ دے رہے ہیں”
وزیر اعظم عمران خان پانچ منٹ کا وقت دیں تاکہ میں ان کو پارٹی میں انتشار پیدا کرنے والوں کے بارے میں اگاہ کر سکوں۔ لیاقت خان خٹک
مزید پڑھیں -
یومِ یکجہتی کشمیر اور ن لیگ کے وزیر اعظم سے 12 سوالات
عمران خان نے مودی کی انتخابات میں کامیابی کیلئے ٹویٹ کیوں کیا تھا۔ احسن اقبال
مزید پڑھیں -
بلوچستان، دستی بم دھماکے میں 16 افراد زخمی
موٹر سائیکل پر سوار شر پسند لونی چوک پر دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے۔ پولیس
مزید پڑھیں