قومی
-
پی ڈی ایم کے پشاور جلسے کے منتظمین کے خلاف مقدمہ درج
پی ڈی ایم کا پشاور میں جلسہ 22 نومبر کو رنگ روڈ پر ہوا تھا اور صوبائی حکومت کی جانب سے جلسہ منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
ایشیاء میں ہر 10 میں سے ایک خاتون چھاتی کے سرطان میں مبتلا
پاکستان میں ہر سال 40 ہزار خواتین سرطان سے موت کے منہ میں چلی جاتی ہیں۔ ماہرین
مزید پڑھیں -
کورونا سے مزید 43 جاں بحق، 2186 مریضوں کی حالت تشویشناک
پاکستان میں متاثر ہونے والے افراد کی کل تعداد 3 لاکھ 95 ہزار 185 ہوگئی، 3 لاکھ 39 ہزار 810 مریض صحت یاب ہو چکے۔ این سی او سی
مزید پڑھیں -
پشاور جلسہ، پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں کے ضلع صدور کیخلاف مقدمہ درج
حکومت اپنی اوچھے ہھتکنڈوں سے باز نہیں آتے تو وزرا، مشیر، مشیروں اور معاون خصوصی کو گھر سے باہر نکلنے نہیں دیں گے۔ صوبائی ترجمان مسلم لیگ ن
مزید پڑھیں -
وزیرخارجہ نے اماراتی وزیر کے سامنے پاکستانیوں کے ویزہ کا معاملہ اٹھادیا
دونوں وزراء نے اگلے سال دبئی میں منعقد ہونے والی ’ایکسپو‘ میں پاکستان کی شرکت کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 54 افراد جاں بحق
پاکستان میں کورونا کے3لاکھ 35ہزار881 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں اور 45ہزار 533 زیر علاج ہیں
مزید پڑھیں -
‘یو اے ای نے ویزا پابندی جلدی ہٹانے کی یقین دہانی کرائی ہے’
شاہ محمود قریشی کاکہنا تھاکہ یو اے ای نے وضاحت کی ہےکہ جو ویزے جاری ہوچکے ہیں وہ منسوخ نہیں کررہے اور ویزوں پر پابندی زیادہ دیر نہیں رہے گی
مزید پڑھیں -
ہم کب تک پرائی شادی میں عبداللہ دیوانہ بن کر ناچتے اور اپنا نقصان کرتے رہیں گے؟
افغان جہاد کے دوران ایک جذباتی فیصلے کی وجہ سے ھم آج تک افغان مہاجرین سے جان نہ چھڑا سکے جو اب ایک ناسور کی طرح ھم سے چمٹے ہوئے ہیں، واپس جاتے بھی نہیں اور خوش بھی نہیں ہوتے!
مزید پڑھیں -
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان
کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا شدید سردی جبکہ شمالی بلوچستان کے پہاڑی علاقے سرد ہواؤں کی لپیٹ میں رہیں گے۔ محکمہ موسمیات
مزید پڑھیں -
بلاول بھٹو زرداری بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے
وبا کی معمولی علامات ہیں، اپنی رہائش گاہ سے کام جاری رکھوں گا اور پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس پر ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کروں گا۔ ٹویٹ
مزید پڑھیں