قومی
-
ملک میں کورونا سے مزید 142 افراد جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 43981 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 4487 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
مزید پڑھیں -
ملک میں 40 سال اور زائد عمر افراد کیلئے کورونا ویکسین رجسٹریشن کا آغاز
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اگر آپ 40 سال یا اس سے بڑے ہیں تو اپنے آپ کو ویکسی نیشن کے لیے رجسٹرڈ کروائیں
مزید پڑھیں -
کورونا کے وار جاری، ملک میں مزید 70 افراد جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 50161 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 4825 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
مزید پڑھیں -
کورونا مزید 118 زندگیاں نگل گیا، مجموعی تعداد 17 ہزار سے بڑھ گئی
ملک بھر میں فعال کیسز کی تعداد88 ہزار 698 تک جاپہنچی جن میں سے 4 ہزار 826 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ این سی او سی حکام
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس: پاکستان میں بھی بھارت جیسی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے
عام حالات میں ایک مہینے کا سٹاک رکھتے ہیں لیکن موجود صورتحال میں انہیں روزانہ کی بنیاد پر ہسپتالوں کو آکسیجن فراہم کرنا پڑ رہی ہے
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس: پاکستان میں کورونا کے آغاز سے اب تک ایک روز میں سب سے زیادہ اموات
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 52402 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 5908 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
مزید پڑھیں -
سابق وزیر اعظم نوازشریف کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم
نیب راولپنڈی نے نواز شریف کی جائیداد کی نیلامی کے لیے احتساب عدالت میں درخواست دائر کی تھی جسے عدالت نے منظور کر لیا
مزید پڑھیں -
ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے فوج کی مدد لینے کا فیصلہ
لوگوں میں کوئی خوف نہیں اور کوئی احتیاط نہیں کررہے، اس لیے فوج کو پولیس اور فورسز کی مدد کرنے کا کہا ہے
مزید پڑھیں -
کورونا کے وار جاری، ملک میں مزید 144 افراد جان کی بازی ہار گئے
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 16 ہزار 842 تک پہنچ گئی
مزید پڑھیں -
لاہور ہائی کورٹ میں شہباز شریف کی درخواست ضمانت منظور
بینچ کے تینوں ججز نے متفقہ طور پر شہبازشریف کی درخواست منظور کی اور کسی جج نے اعتراض نہیں اٹھایا
مزید پڑھیں