قومی
-
کورونا کے وار جاری، ملک میں مزید 146 افراد وائرس سے جاں بحق
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 17957 ہو گئی ہے اور مجموعی کیسز 8 لاکھ 25519 تک جاپہنچے ہیں
مزید پڑھیں -
”کوشش ہے مرد و خواتین اور خواجہ سراء کو یکساں حقوق دیئے جائیں”
پائیدار ترقی کے اہداف حاصل کرنے کے لیے حکومت سول سوسائٹی تنظیموں کو معاونت و آسانیاں فراہم کرے۔ قبلہ آیاز
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس، 24 گھنٹوں میں مزید 131 مریض جاں بحق
پاکستان میں کووِڈ 19 سے اموات کی مجموعی تعداد 17 ہزار 811 ہو گئی، ایک ہی دن میں مزید 5 ہزار 112 کیسز رپورٹ، 5 ہزار سے زائد کی حالت تشویشناک ہے۔ این سی او سی
مزید پڑھیں -
یکم مئی سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
پیٹرول پر موجودہ لیوی 11 روپے 23 پیسے فی لیٹر ہے جب کہ ڈیزل پر پٹرولیم لیوی 15 روہے 29 پیسے فی لیٹر ہے
مزید پڑھیں -
اب چترالی خواتین سے شادیوں کے نام پر دھوکہ نہیں چلے گا؛ قرارداد
اس قرارداد سے دھوکہ دہی، ٹایم پاس اور کسی ناجائز مقاصد کی حصول کی روک تھام میں بھرپور مدد ملی گی۔
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا سے مزید 150 افراد جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 57013 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 5480 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
مزید پڑھیں -
این سی او سی: عید تعطیلات کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ مکمل بند رکھنے کا فیصلہ
اس کے علاوہ این سی او سی نے اعتکاف، شب قدر، نماز عید سے متعلق ایس او پیز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا وائرس سے پہلی بار 201 افراد جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 49101 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 5292 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
مزید پڑھیں -
نئے پاکستان میں امیر اور غریب کیلئے الگ قانون ہے۔ بلاول
امیروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا دعوی کر کے ایمنسٹی سکیمز دینے والے بتائیں کہ عام آدمی کیلئے انہوں نے کیا کیا؟ چیئرمین پی پی
مزید پڑھیں -
کے پی اسمبلی نے فیس بُک مونٹائزیشن کے حق میں قرارداد منظور کرلی
اگر فیس بُک موناٹائز ہوگیا تو اسکے ساتھ اُنکے معاشی اور اقتصادی حالات بہتر ہوجائینگے: صارفین
مزید پڑھیں