قومی
-
ملک میں کورونا سے مزید 98 افراد جان کی بازی ہار گئے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 57591 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 5857 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
مزید پڑھیں -
کورونا کی وجہ سے مزید پابندیاں لگانی پڑیں گی: سربراہ این سی او سی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے ملک میں کورونا صورتحال سے متعلق میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کورونا کی صورتحال انتہائی سنگین ہے
مزید پڑھیں -
50 سے 59 سال کے افراد کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا آغاز آج ہورہا ہے
ملک میں ویکسی نیشن کے آغاز کو دو ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے اور اب تک 20 لاکھ افراد کو بھی ویکسین نہیں لگائی جاسکی ہے
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا سے مزید 148 افراد جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 47301 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 5499 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
مزید پڑھیں -
انتہاپسند تنظیموں اور پاکستانی حکومتوں کے درمیان معاہدوں پر ایک نظر
نوے کی دہائی سے اب تک سیاسی حکومتوں کا وطیرہ یہی رہا ہے کہ جب بھی ایک ایسا بحران سامنے آیا جس میں مذہب کا عنصر شامل ہو تو حکومتوں نے وقت گزارنے کیلئے عارضی معاہدے کئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
سینئر صحافی، سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ
گولی ان کے پیٹ میں لگی ہے، تاہم ان کی حالت خطرے سے باپر ہے۔ انہیں علاج کے لیے نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس
مزید پڑھیں -
یو اے ای نے پاکستان کیلئے قرض واپسی کی مدت میں توسیع کر دی
یاد رہے پاکستان کے لیے متحدہ عرب امارات کو قرض کی واپسی کی ڈیڈ لائن 19 اپریل تھی.
مزید پڑھیں -
حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، شیخ رشید
بات چیت کے ذریعے معاملے کا آگے بڑھایا جائےگا اور جن کے خلاف مقدمات درج ہیں بشمول فورتھ شیڈول ، ان کا بھی اخراج کیاجائےگا۔ شیخ رشید
مزید پڑھیں -
24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 73 مریض جاں بحق
اب تک مجموعی طور پر 7 لاکھ 61 ہزار 437 افراد کورونا کا شکار ہوئے جن میں 6 لاکھ 62 ہزار 845 صحت یاب ہو چکے ہیں۔ حکام
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں نویں سے بارہویں تک کی کلاسز شروع
کورونا کی آٹھ فیصد سے زائد شرح والے اضلاع میں تعلیمی ادارے ابھی نہیں کھولے جائیں گے: این سی او سی
مزید پڑھیں