قومی
-
نادرا نے بغیر ویکسین کے سروس فراہم نہ کرنے کی تجویز مسترد کر دی
نادرا کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ روزانہ 2 لاکھ افراد شناختی کارڈ اور دیگر سروسز کے لیے نادرا سینٹرز آتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
عیدالاضحیٰ پر کتنے دن کی چھٹیاں ہوں گی؟ اعلان ہوگیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے وزیراعظم کو عیدالاضحٰی کی چار تعطیلات دینے کی سمری بھیجی تھی.
مزید پڑھیں -
”منصوبہ بندی کے بغیر بچوں کی پیدائش سے ماؤں کی اموات میں اضافہ ہوتا ہے”
پاکستان میں 70 لاکھ شادی شدہ جوڑے اپنے بچوں کے درمیان مناسب وقفہ چاہتے ہیں لیکن خاندانی منصوبہ بندی کی سہولیات تک رسائی میں کمی کی وجہ سے ایسا نہیں کر پاتے۔
مزید پڑھیں -
پاکستانی سرزمین افغان جاری تنازعے میں استعمال نہیں ہورہی، فواد چوہدری
ہماری افغان پالیسی پاکستان کے مفاد پر ہے، وزیر اعظم کہہ چکے ہیں کہ امن میں حصہ دار ہوں گے لیکن جنگ میں نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیں -
7 سالہ بچی سے 60 سالہ ملزم کی زیادتی
گلی میں کھیلنے والی بچی کو ملزم ورغلا کر اپنے گھر لے گیا تھا، ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں متاثرہ بچی سے زیادتی کی تصدیق، ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس
مزید پڑھیں -
ملالہ یوسف زئی کل 24ویں سالگرہ منائیں گی
آکسفورڈ یونیورسٹی برطانیہ سے اپنی تعلیم مکمل کرنے والی ملالہ یوسف زئی 12 جولائی 1997ء کو پاکستان کے صوبہ خیر پختونخوا کے علاقہ مینگورہ میں پیدا ہوئی تھیں۔
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا وائرس کی مثبت شرح میں ایک بار پھر 4 فیصد اضافہ
این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا کی بھارتی قسم بھی سامنے آچکی ہیں جو کہ دیگر وائرسز سے کافی مختلف اور خطرناک ہے اور یہ کہ اس وائرس کی وجہ سے پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر بھی آ سکتی ہے۔
مزید پڑھیں -
سعودی عرب، ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید قربان 20 جولائی کو ہو گی
پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج طلب، چیئرمین مولانا ابو الخیر آزاد صدارت، محکمہ موسمیات، سپارکو، نیوی اور وزارت مذہبی امور کے نمائندے شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیں -
مون سون بارشیں، پشاور کے نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خدشہ
بارشوں کے باعث بارانی علاقوں میں پانی کی کمی دور ہونے اور پانی کے ذخائر میں بہتری کا امکان ہے، اور گرمی کی شدت میں خاطر خواہ کمی ہو گی۔ محکمہ موسمیات
مزید پڑھیں