لائف سٹائل
-
رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت ہم کونسی معلومات حاصل کرسکتے ہیں؟
ادارے اس بات کے پابند ہیں کہ وہ ہمیں معلومات فراہم کرے کیونکہ پاکستان کا شمار دنیا کے ان 130 ممالک میں ہوتا ہے جہاں معلومات تک رسائی کا قانون موجود ہے
مزید پڑھیں -
پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں کمی، چند روز میں مزید کمی کا امکان ہے، ڈیلرز
پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں کمی آنے کے بعد جہاں عوام نے سکھ کا سانس لیا تو وہیں آٹا ڈیلرز بھی مطمئن دکھائی دے رہے ہیں۔ پشاور کے رام پورہ گیٹ اور دیگر آٹا مارکیٹوں میں 20 کلو مکس آٹے کی قیمتوں میں 100 روپے کمی سے نئی نرخ 26 سو 50 روپے مقرر…
مزید پڑھیں -
ڈیڈ لائن کے بعد افغان شہریوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے گی، فیزور جمال
نگران صوبائی وزیر خیبر پختونخوا بیرسٹر میاں فیروز جمال شاہ کاکاخیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں مقیم افغان شہریوں اور غیرقانونی رہائش پذیر افراد کو واپس جانے کی آخری ڈیڈ لائن 31 اکتوبر ہے جبکہ 31 اکتوبر تک رضا کارانہ جانے والوں کو تمام سہولیات فراہم کی جائے گی اور 31 اکتوبر کے بعد…
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر زیرو پوائنٹ پر الیکٹرانک ویزہ ویری فیکیشن سسٹم نصب
جعلی ویزے سے اب کوئی پاکستان داخل نہیں ہو سکے گا جبکہ انسانی اسمگلروں کا کاروبار بھی ختم ہوجائے گا۔ حکام
مزید پڑھیں -
نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ کے لیے رسپانس فورس قائم
محمد سلمان کسٹم کلیکٹریٹ انفورسمنٹ پشاور نے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں مزید تیزی لانے کے لیے الگ سے کوئیک رسپانس فورس قائم کر لیا ہے جس کا بنیادی مقصد اطلاع پر نان ڈیوٹی پیڈ گاڑیوں کے خلاف کاروائی عمل میں لانا اور مشکوک گاڑیوں پر نظر رکھنا ہے۔ اس کے…
مزید پڑھیں -
افغان حکومت نے کالعدم ٹی ٹی پی پر اسلحہ لیکر چلنے پر پابندی عائد کردی
افغان حکومت نے افغانستان میں مقیم کالعدم ٹی ٹی پی پر اسلحہ لیکر چلنے پر پابندی لگائی ہے۔ امارت اسلامی افغانستان کے کمانڈر کی خوست کے علاقے میں طالبان کو ہدایات دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس میں عسکری کمانڈر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے بعد کسی کو…
مزید پڑھیں -
قانونی اور غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کا ڈیٹا مرتب کرنے کا عمل شروع
حکومت پاکستان کی جانب سے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کی ڈیڈ لائن ختم ہونے میں اب صرف 8 روز باقی ہے
مزید پڑھیں -
نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی مشروط رجسٹریشن نامنظور، جماعت اسلامی
جماعت اسلامی خیبر پختونخوا نے ملاکنڈ ڈویژن میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی مشروط رجسٹریشن فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اس کے خلاف بھر پور مزاحمت کا اعلان کر دیا۔ اس سلسلے میں جماعت اسلامی دیر پائین کے ضلعی دفتر بالمبٹ میں جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیر اور سابق سینئر صوبائی وزیر عنایت اللہ…
مزید پڑھیں -
سیاحت کے فروغ کے لیے ایک اور اقدام، اورکزئی میں نئے ریزورٹس قائم
خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی میں آنے والے سیاحوں کے لیے خوشخبری، ضلع اورکزئی کے علاقہ کلایہ میں پاک فوج کی جانب سے نئے تعمیر کیے گئے اورکزئی ریزوٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔ کور کمانڈر پشاور لفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے اورکزئی ریزورٹ کا افتتاح کیا۔ کوہاٹ سے ڈھائی گھنٹے کی مسافت پر…
مزید پڑھیں -
ملیے پشاور کے نادیہ قریشی سے جو کچرے کو ‘سونا’ بنا دیتی ہے
شکریہ اسماعیل پشاور سے تعلق رکھنے والی خاتون نادیہ قریشی جب کورونا وائرس کے دوران بے روزگار ہوگئی تو انہوں نے فارغ بیٹھنے کی بجائے کم انوسمنٹ سے ایک منفرد کاروبار شروع کیا جس میں وہ کچرے سے ایک خاص فن کے ذریعے سجاوٹی سامان بنا کر ان لائن فروخت کرتی ہیں۔ ٹی این این…
مزید پڑھیں