لائف سٹائل
-
طورخم کے راستے مزید 577 خاندان افغانستان واپس چلے گئے
نادرا موبائل وین میں ڈیٹا رجسٹرڈ کرنے والے 261 خاندان جبکہ سپیشل اجازت نامے پر 316 خاندان واپس چلے گئے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں موسمیاتی تبدیلی کے تدارک کے لیے جی آئی ایس لیب کا قیام
عثمان خان پریشان ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے اس کی فصل کی پیداوار ویسی نہیں ہو پا رہی جیسے پہلے ہوا کرتی تھی
مزید پڑھیں -
افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
مظاہرین کا کہنا تھا کہ درجنوں پاکستانیوں کو پاکستان آتے ہوئے افغان فورسز نے طورخم سرحد پر روک لیا ہے
مزید پڑھیں -
حویلیاں میں برساتی نالے میں طغیانی آنے سے دو افراد بہہ کر جان بحق
نثار نامی شخص کو زندہ پانی سے نکال لیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گیا
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، سردی میں اضافہ
پشاور، خیبر، نوشہرہ، مردان، چارسدہ صوابی، سوات اور مالاکنڈ سمیت متعدد اضلاع میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش جاری ہے
مزید پڑھیں -
ضلع کرم: ماحولیاتی تبدیلی اور شکار کی وجہ سے ہجرتی پرندوں کا آنا کم ہوگیا ہے
میں دس سال قبل روزانہ بیس سے پچیس مرغابیاں شکار کرتا تھا لیکن اب مہینے بھر میں بمشکل پانچ ہاتھ لگتی ہیں۔ ظاہر خان
مزید پڑھیں -
”اگر ہمیں واپس افغانستان بھیج دیا گیا تو ہم بھوکے مر جائیں گے”
وہ افغانستان سے اس لیے ہجرت کرنے پر مجبور ہوئیں کیونکہ وہاں ان کی بڑی بیٹی اور انہیں کام کرنے کی اجازت نہیں دی جارہی تھی
مزید پڑھیں -
این سی پی گاڑیوں کی رجسٹریشن کے معاملے پر ڈی سی باجوڑ اور قبائلی جرگہ آمنے سامنے
اس سلسلے میں گزشتہ باجوڑ سول کالونی خار میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے رجسٹریشن کے حوالے سے گرینڈ جرگہ منعقد ہوا
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا
پشاور میں کم سے کم 16 اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں