خیبر پختونخوا
-
شانگلہ، کورونا وائرس سے متاثرہ خان بہادر کا خاندان پریشان کیوں؟
شانگلہ کے علاقے پورن میں تقریباً ایک مہینے سے قرنطین خان بہادر کے تیسری بار ٹسٹ کیلئے سیمپل لئے آٹھ دن ہو گئے، آج بھی ٹسٹ رزلٹ کے منتظر، نہ کسی سے مل سکتے ہیں اور نہ گھر سے باہر نکل سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
چارسدہ، مستورات کے تنازعہ پر فائرنگ، تین افراد قتل
فائرنگ کا واقعہ تھانہ مندنی کی حدود امیر آباد میں پیش آیا، ایک فریق سے منیر ولد جان محمد ساکن ڈب غریب آباد، دوسرے سے اکمل، امجد پسران زوتا خان موقع پر دم توڑ گئے۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
مردان، ڈاکٹر اسفندیار قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار
قبل ازیں کاٹلنگ پولیس نے ڈاکٹر اسفندیار قتل کیس کے دو مرکزی ملزمان کو بھی گرفتار کیا تھا۔
مزید پڑھیں -
کورونا وباء، خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی ہسپتال قائم کرنے کا فیصلہ
ہسپتال کے قیام سے صوبے کے موجودہ ہسپتالوں پر مریضوں کے بوجھ کو کم کیا جاسکے گا اور مستقبل میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے موثر انداز میں نمٹنے میں مدد ملے گی۔ محمود خان
مزید پڑھیں -
‘پٹرول کی قیمت کم کرکے سی این جی کو نظرانداز کرنا سراسر ظلم ہے’
ٹرانسپورٹ بندش سے پہلے ہی سی این جی فروخت پر شدید اثر پڑا اور اب سی این جی سیکٹر کو تباہ کرنے میں کثر پٹرول کی قیمت نے پوری کردی۔
مزید پڑھیں -
کامران بنگش کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئے
بلدیات کامران بنگش کا کہنا ہے کہ اللہ کے فضل و کرم اور عوامی دعاؤں سے صحت ملی، اور تمام حکومتی، سیاسی لوگوں و عوام کی نیک خواہشات کا شکر گزار ہوں۔
مزید پڑھیں -
نوشہرہ، انسانی سمگلروں نے تین بھائیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیئے
''بھائی ترکی نہیں پہنچا، رقم کا تقضا کیا تو مسلح ہو کر گھر پر حملہ کر دیا، والدہ پر بھی وار کئے اور پے درپے چھریاں مار کر ہمیں خون میں لت پت کردیا۔'' انصاف کی اپیل
مزید پڑھیں -
ٹانک، ڈوبنے والے 12 سالہ بچے کے والد کیلئے ایک لاکھ روپے کی امداد
آئی جی ایف سی ساؤتھ اور سیکٹر کمانڈر ساؤتھ کی طرف سے بچے کے والد کے ساتھ اظہار تعزیت
مزید پڑھیں -
لکی مروت پرایک بارپھر ٹڈی دل کا حملہ
اس دفعہ ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں لاکھوں کی تعداد میں ٹڈیاں داخل ہو گئی ہیں
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس: جماعت اسلامی کا مشترکہ لائحہ عمل کے لیے صوبائی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ
عنایت اللہ خان نے ایک بیان میں کہا کہ ناصرف سرکاری بلکہ پرائیویٹ ہسپتالوں کے عملے کو بھی کورونا سے بچاؤ کیلئے حفاظتی کٹس اور سامان مہیا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے
مزید پڑھیں