خیبر پختونخوا
-
حمیرا اصغر کی موت، شوبز کی چکا چوند اور والدین کی ناراضگی — سکون کہاں ہے؟
"جن بچوں نے بچپن یا جوانی میں اپنے والدین کی نافرمانی کی، وہ عمر کے کسی نہ کسی موڑ پر شدید جذباتی پچھتاوے کا شکار ہوتے ہیں۔"
مزید پڑھیں -
لکی مروت: جوہڑ میں نہاتے ہوئے چار بچے جاں بحق
پہاڑوں سے آنے والا پانی مٹی اور ریت کے ساتھ آتا ہے، جو جوہڑ کے نیچے کیچڑ کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ نہاتے ہوئے چاروں بچے اسی کیچڑ میں پھنس گئے جس کے باعث ان کی موت واقع ہوئی۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا عوامی سروے: عوام گورننس، معیشت اور سہولیات پر شدید ناراض
افغان شہریوں کی واپسی پر 85 فیصد شہریوں نے اطمینان کا اظہار کیا جبکہ 79 فیصد کا ماننا ہے کہ اس فیصلے کے بعد امن و امان کی صورتحال بہتر ہو گی۔ 48 فیصد کے مطابق اس اقدام سے مقامی روزگار میں بھی بہتری آئے گی۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: شدید بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق، پی ڈی ایم اے
بارش اور فلش فلڈ کے نتیجے میں صوبے کے مختلف اضلاع ، خیبر، ملاکنڈ، کوہاٹ اور باجوڑ میں تین مکانات کو جزوی نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیں -
پشاور پبلک سکول انضمام کیس: ہائیکورٹ کا فیصلے پر نظرثانی کا حکم
عدالت نے اس مرحلے پر انضمام کو کالعدم قرار دینے سے گریز کیا تاہم اسکول انتظامیہ کو حکم دیا کہ تمام شکایات بورڈ آف گورنرز کے سامنے پیش کی جائیں اور ادارے کے بہترین مفاد میں ان کا جامع جائزہ لے کر فیصلہ کیا جائے۔
مزید پڑھیں -
تربیلا ڈیم سے پانی کا اخراج، دریاؤں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے سندھ کے اطراف کے نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔ ضلعی انتظامیہ، ریسکیو ٹیموں اور دیگر متعلقہ اداروں کو ہنگامی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا: مون سون بارشوں کے باعث دریاؤں میں سیلابی صورتحال
پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کی وارننگ
مزید پڑھیں -
کرم: مسافر ڈاٹسن گہری کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی
صدہ کی جانب جانے والی مسافر گاڑی کو پیش آیا، جو گندال کے پہاڑی راستے پر توازن کھونے کے بعد کھائی میں جا گری۔
مزید پڑھیں -
بونیر: تیز رفتار گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق
جاں بحق افراد کا تعلق ملکہ مٹا تلے سے تھا
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان: چشمہ روڈ پر کار اور ہینو گاڑی میں تصادم، خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق
عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
مزید پڑھیں