خیبر پختونخوا
-
کاٹلنگ، لاپتہ 9 سالہ طالبعلم کی تشدد زدہ نعش برآمد
بچے کے گلے پر تشدد کے نشانات، جنسی زیادتی بارے کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا، پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد حقائق سامنے آ جائیں گے۔ پولیس
مزید پڑھیں -
خواتین وکلا کے مابین آرچری کے مقابلے اختتام پذیر
ان مقابلوں کے نتائج کے مطابق مریم امان ایڈوکیٹ نے گولڈمیڈل جیت لیا جبکہ ماہین کمال نے سلور اورمیمونہ نے براؤنزمیڈل حاصل کرلیا
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا اسمبلی: مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر نے استعفیٰ دے دیا
خیبر پختونخوا اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر سردار اورنگزیب نلوٹھا نے اپنا استعفی اسپیکر مشتاق غنی کو جمع کرا دیا
مزید پڑھیں -
اس بار کرسمس میں وہ مزہ کہاں ہے؟
پشاور میں مسیحی برادری کا کہنا ہے کہ اس سال تہوار کورونا وبا کی نذر ہو گیا. نہ تو صحیح طریقے سے شاپنگ کی گئ اور نہ ہی چرچ میں پہلی کی طرح اپنی عبادات ادا کر سکتے ہیں
مزید پڑھیں -
ایڈیشنل سیشن جج شمالی وزیرستان کے محرر کے گھر پر حملہ، ایک شخص زخمی
نامعلوم افراد نے بنوں میں سکین اللہ داوڑ کے گھر پر حملہ کیا، حملے میں سکین اللہ داوڑ کا چھوٹا بھائی یاسر زخمی ہوگیا
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید 14 افراد جاں بحق
محکمہ صحت کے اعدادو شمار کے مطابق خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 349 کیسز رپورٹ ہوئے
مزید پڑھیں -
پناہ گاہوں کو مکمل طور پر فعال بنایا جائے۔ وزیراعلیٰ
اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ صوبے میں رواں موسم سرما کے دوران کوئی بھی شخص کھلے آسمان تلے رات بسر کرنے پر مجبور نہ ہو۔ محمود خان
مزید پڑھیں -
خنسہ غیور ڈپریشن، سٹریس یا بے سکونی کا شکار خواتین کو کیا مشورہ دیتی ہیں؟
خنسہ غیور ایک نیوٹریشنسٹ ہیں اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں فی میل فٹنس ٹرینر ہیں، اس کے علاوہ پچھلے چھ سالوں سے خواتین کے لیے کام بھی کر رہی ہیں۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں بارشوں، بالائی اضلاع میں برفباری کا امکان
بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ پی ڈی ایم اے
مزید پڑھیں -
برطانیہ سے خیبرپختونخوا آنے والے 101 افراد کی تلاش شروع
حالیہ دنوں میں مردان، ایبٹ آباد، سوات، نوشہرہ سمیت 12 اضلاع میں برطانیہ سے لوگ واپس آئے
مزید پڑھیں