خیبر پختونخوا
-
”اورنگ زیب بیتابؔ بھی ہم سے روٹھ گئے”
ٹوچی ادبی ٹولنہ میر علی شمالی وزیرستان کی بنیاد رکھنے میں بیتاب صاحب نے مرکزی کردار ادا کیا تھا، جب بھی مشاعرہ ہوتا وہ دل کھول کر خرچ کیا کرتے تھے۔ احسان داوڑ
مزید پڑھیں -
جانی خیل دھرنا، مظاہرین کو اسلام آباد جانے سے روکنے کیلئے راستے بند
بنوں اور جانی خیل کے درمیان سڑک پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں، مختلف مقامات پر سکیورٹی فورسز کے دستے بھی تعینات
مزید پڑھیں -
توہین کا الزام، عورت مارچ کے منتظمین کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
مارچ میں توہین آمیز بینرز اور پوسٹرز کی نمائش کی نمائش ہوئی جس کی وجہ سے درخواست گزاروں سمیت دنیا کے کروڑوں مسلمانوں کی دل ازاری ہوئی۔ درخواست
مزید پڑھیں -
کوہاٹ: نالے سے تین سالہ حریم کی لاش برآمد، زیادتی کی تصدیق
ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوشش جاری ہے اور اب تک 30 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، پولیس
مزید پڑھیں -
تعلیمی اداروں کی ایک بار پھر بندش، آخر حل کیا ہے؟
پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی دستیابی ایک بڑا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے تعلیمی ادارے اور طلباء بھی شدید مشکلات کا سامنا کررہے ہیں
مزید پڑھیں -
سوات ایئر پورٹ 17 سال بعد بحال، اسلام آباد سے پہلی پرواز پہنچ گئی
پی آئی اے کی پہلی پرواز پی کے 640 اسلام آباد سے سوات پہنچی ہے اور پی آئی اے کے اے ٹی آر طیارے میں 48 افراد سوار تھے
مزید پڑھیں -
مولانا گل داد خان عظمت وشجاعت کا حقیقی پیکر
طالبان کے ظہور سے پہلے مولانا گل داد خان علاقے کے قبائلی تنازعات کو ،شریعت کی رو سے حل کرنے کیلئے بڑی شہرت رکھتے تھے
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل بازار میں آوارہ کتوں کو زہر سے مارنے کا سلسلہ شروع
ٹی ایم او شہباز خان نے ٹی این این کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ان کتوں کو خوراکی اشیاء میں زہر دے کر مارا گیا جن کی تعداد 14 تھی
مزید پڑھیں -
پشاور میں صوبائی وزیر سے سوالات پوچھنے پر ٹریفک وارڈن معطل
ٹریفک وارڈن ناظم نے صوبائی وزیرمحنت شوکت یوسفزئی سے ہاؤسنگ اسکیم سے متعلق سوالات پوچھے جس پر صوبائی وزیر نے نا پسندیدگی کا اظہارکیا
مزید پڑھیں -
جانی خیل وزیر کا جنازوں کے ہمراہ اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کو لواحقین کے ساتھ جرگہ کی ذمہ داری دے دی ہے، صوبائی وزیر حکومت کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ
مزید پڑھیں