صحت
-
معیادی بخار یا ٹائیفائیڈ اصل میں ہے کیا اور یہ کیوں زیادہ خطرناک ہوتا ہے؟
پاکستان میں سالانہ 15 سال سے کم عمر کے 70 فیصد بچے معیادی بخار کا شکار ہوتے ہیں
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان میں 20 سال بعد دو بنیادی مراکز صحت مکمل فعال
ہلال احمر پاکستان کی طرف سے دو بنیادی مراکز صحت کو جدید ایمبولینس فراہم، چیئرمین ہلال احمر پاکستان برائے قبائلی اضلاع آصف خان محسود نے افتتاح کر لیا
مزید پڑھیں -
فیکٹ چیک: کیا واقعی لمپی سکن بیماری انسانی جلد کو متاثر کر سکتی ہے؟
چارسدہ کے ایک نجی سنٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ جانوروں کی بیماری لمپی سکن انسانوں کو بھی منتقل ہو رہی ہے اور ان کے پاس علاج کے لئے ایسے درجنوں افراد آئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
”کڈنی ٹرانسپلانٹ نہیں ہوئی تو مریضہ کی زندگی کو خطرہ ہے”
خیبر پختون خوا میں گردوں کی پیوندکاری میں قانونی سُقم، گردوں کے ٹرانسپلانٹ (پیوندکاری) کے منتظر درجنوں مریضوں کو مشکلات کا سامنا
مزید پڑھیں -
انتظامیہ کا ہتک آمیز رویہ: ایل آر ایچ کے ڈاکٹرز نے سڑک پر بستر بچھا کر دھرنے کا آغاز کر دیا
لیڈی ریڈنگ انتظامیہ کے بعض اہلکار کرپشن میں ملوث ہیں اور ان پر کرپشن ثابت ہوئی ہے، اس کے علاوہ پرووسٹ غیراخلاقی سرگرمیوں میں بھی ملوث ہیں۔ اسفندیار بیٹنی کا الزام
مزید پڑھیں -
سوات مابنڑ میں ہیضے کی وباء، چار خواتین جاں بحق
متعدد خواتین حالت غیر ہونے کی وجہ سے ہسپتال میں داخل، متاثرہ علاقہ میں ضلعی انتظامیہ نے میڈیکل کیمپ قائم کر دیا۔
مزید پڑھیں -
تھیلیسیمیا اور بون میرو ٹرانسپلانٹ کا علاج بھی جلد صحت کارڈ کے ذریعے ہوسکے گا
چیف ایگزیکٹیو آفیسر صحت سہولت پروگرام/ صحت کارڈ پلس خیبر پختونخوا ڈاکٹر محمد ریاض تنولی نے کہا ہے کہ صحت کارڈ پلس کے ڈائرہ کار کو وسعت دی جا رہی ہے اور اس میں بتدریج نئی بیماریوں کا علاج شامل کیا جا رہا ہے
مزید پڑھیں -
پولیو کا 14واں کیس رپورٹ، شمالی وزیرستان کی آٹھ ماہ کی بچی معذور بن گئی
اس سال دنیا میں 18 پولیو کیس رپورٹ ہو چکے، پاکستان کے 14 کیسز کے علاوہ امریکہ، افغانستان، موزمبیق اور مالی میں بھی ایک ایک پولیو کیس سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھیں -
انزائٹی اور ڈپریشن میں فرق، بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
انزائٹی عام طور وقتی ذہنی کیفیت کا نام، جب انسان اندھیرے میں چل رہا ہے تو تھوڑا بہت ڈرے گا ضرور مگر جب اندھیرا ختم ہو جاتا ہے تو گھبراہٹ بھی ختم ہو جاتی ہے۔
مزید پڑھیں -
پانچ طریقے اپنا کر آپ ڈپریشن کا مقابلہ کر سکتے ہیں
آپ خود بھی اس معاملے میں اپنی مدد کر سکتے ہیں۔ یہاں ہم آپ کے لیے پانچ طریقے درج کر رہے ہیں۔ یہ طریقے ڈپریشن کی بیماری کے ممتاز ماہرین کے تجویز کردہ ہیں۔
مزید پڑھیں