صحت
-
-
شدید سردی: وسطی کرم کے غریب عوام مختلف امراض کا شکار
ہر گھر میں دو سے تین افراد بیمار پڑنے سے لوگ مشکلات سے دوچار ہو گئے۔
مزید پڑھیں -
نرس کو تلاش کرتے کرتے اسٹاف روم تک پہنچی تو اچانک سوئپرس سامنے آ گئیں:” آپ یہاں کیا کر رہی ہیں؟”
میری والدہ پچھلے 22 سال سے شوگر پیشنٹ ہیں اور ٹیپیکل پاکستانی خواتین کی طرح اپنی کئیر سے غافل رہتی ہیں۔ کبھی کھانا نہیں کھاتیں تو کبھی دوا وجہ گھر کے کاموں میں مصروفیت ہوتی ہے
مزید پڑھیں -
خیبر پختونوا کے سب سے بڑے کڈنی انسٹی ٹیوٹ میں کوئی ماہر سرجن موجود نہیں
انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی ڈزیز حیات آباد میں سرجری کے لئے آنے والوں مریضوں کو اسلام آباد سے ڈاکٹر دیکھتے ہیں جو یہاں ڈاکٹرز کو سرجری کی آن لائن ٹریننگ بھی دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
کلائمیٹ چینج سے ڈینگی بخار کا دورانیہ سردیوں تک آن پہنچا
لوگ احتیاط بھی نہیں کرتے جس کی وجہ سے سردی کا موسم شروع ہونے کے باوجود ڈینگی وائرس سے مریضوں کی تعداد میں کمی نا آ سکی۔
مزید پڑھیں -
پشاور: ایل آر ایچ کی نرسز کا احتجاج دوسرے ہفتے میں داخل
رسز کے مطالبات کو فوری طور پر تسلیم کیا جائے، نرسز کے ساتھ ناانصافی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں کینسر کا پھر سے مفت علاج
مفت علاج کیلئے 10 فیصد حصہ محکمہ صحت اور 90 فیصد دواساز کمپنی نوارٹس مدد کرے گی۔ حکام
مزید پڑھیں -
میرعلی ہسپتال مکمل فعال، مریضوں کی تعداد میں اضافہ
صوبائی حکومت دیگر سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر مریضوں کو معیاری طبی سہولیات فراہم کر رہی ہے جس کی وجہ سے او پی ڈی میں مریضوں کی تعداد روزانہ 300 سے 400 تک پہنچ گئی۔
مزید پڑھیں -
بریسٹ کینسر: خواتین ہی نہیں مردوں میں بھی آگاہی ضروری ہے
دو سال تک چھاتی کے سرطان سے جنگ لڑنے کے بعد ہار جانے والی قرة العین کی والدہ خود تو رخصت ہو گئیں تاہم قرة العین کو اپنی والدہ کی ہر تکلیف آج بھی یاد ہے۔
مزید پڑھیں