صحت
-
بڑے مزے کی ہے صحت کارڈ کی کہانی بھی!
ہم پاکستانی جیسے بجلی، پانی، گیس اور دیگر بنیادی ضروریات پر صبر شکر کر کے بیٹھے ہیں ویسے ہی صحت پر بھی اناللہ پڑھ چکے ہیں۔
مزید پڑھیں -
بچے کو نمونیا کی شکایت ہو تو کیا کرنا چاہئے؟
خیبر پختونخوا میں ہر سال 5 سال سے کم عمر جتنے بھی بچوں کی اموات ہو رہی ہیں ان میں 30 فیصد نمونیا کے شکار بچے شامل ہوتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی مہم ناکام کیوں؟
پاکستان کو اگر پولیو سے پاک کرنا ہے تو عوام کے ذہنوں کو پولیو ویکسین کے حوالے سے غلط فہمیوں سے پاک کرنا اشد ضروری ہے۔
مزید پڑھیں -
سوات: سیلاب نے 40 ہزار آبادی کو واحد بی ایچ یو سے محروم کر دیا
سوات میں سیلاب نے ہسپتالوں اور صحت کے دیگر مراکز کو بھی نقصان پہنچایا ہے جس کی وجہ سے لوگ سخت مشکلات سے دوچار ہیں۔
مزید پڑھیں -
طالبان کی دھمکی؛ وانا کے پولیو ورکرز ڈیوٹی سے انکاری
تحریک طالبان کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہو چکی ہیں لہذا ہم یہ رسک مزید نہیں لے سکتے۔ ورکرز کا موقف
مزید پڑھیں -
سردی کی لہر؛ کورونا کا خطرہ پھر سر اٹھا سکتا ہے؟
ماضی کے تجربات کی روشنی میں پرائیویٹ پبلک پارٹنرشپ کے ذریعے کورونا کے ممکنہ حملے سے نِپٹا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیں -
”پاکستان اب ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کی سب سے بڑی آبادی کا گھر ہے”
چین، بھارت اور نائیجیریا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
ماں کا دودھ بچے کے لیے کسی بھی دوسرے دودھ سے بہتر ہے
دور جدید میں بھی اس کے فوائد کے پیش نظر ڈاکٹرز اس کے استعمال کا مشورہ دیتے ہیں خصوصا نوزائیدہ بچوں کو ماں کا دودھ پلانے پر زور دیا جاتا ہے کیونکہ اس کی وجہ سے بچہ بہت سی بیماریوں سے بچا رہتا ہے
مزید پڑھیں -
زکام ہے؟ ان وٹامنز اور غذاؤں کا اہتمام کریں!
اگر آپ مدافعتی نظام کو بڑھانا چاہتے ہیں تو وٹامنز اور غذائی اجزاء مدد کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
وائرس کا کوئی مذہب نہیں ہوتا!
تحقیق سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ اس مرض سے بچنے کے لیے مسلمان ہونا کافی نہیں بلکہ مکمل معلومات اور جانکاری لازمی ہے۔
مزید پڑھیں