صحت
-
باجوڑ: تنخواہیں نہ ملنے پر کٹیگری ڈی کے تینوں ہسپتال احتجاجاً بند
چار ماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں جس کے خلاف احتجاج پر مجبور ہو گئے ہیں، جب تک تنخواہیں نہیں ملتیں احتجاج جاری رہے گا۔ ڈاکٹرز و دیگر عملہ
مزید پڑھیں -
ورزش کے پانچ حیران کن فوائد
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ بہتر محسوس کریں، زیادہ توانائی حاصل اور اپنی زندگی میں سالوں کا اضافہ کریں تو ورزش کرنے سے آپ کے یہ سارے خواب حقیقت میں بدل سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
کرم: تنخواہ آٹھ ماہ سے بند، پرجیکٹ ملازمین نے احتجاج کا اعلان کر دیا
اگر ملازمین کو فارغ کرنا مقصود بھی ہو تو ان کے بقایاجات ادا کرنے چاہئیں بصورت دیگر ہسپتال کے سامنے دھرنا دینے پر مجبور ہو جائیں گے۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
ڈاکٹرز سے معذرت کے ساتھ، جدید طبی حقائق و مشورے
آج کل بازار میں ملنے والے Vegetable Oils یعنی کارن آئل، کنولا آئل، سورج مکھی آئل یا سویا بین آئل سے دور رہیں، یہ سب زہر ہیں۔
مزید پڑھیں -
ہائپنک جھٹکے کتنے خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں؟
بچے پیدائش سے ہی ہائپنک جھٹکے محسوس کر سکتے ہیں یہی وجہ ہے کہ بعض اوقات بچے سوتے ہوئے اچانک جھٹکا لیتے ہیں۔ ان جھٹکوں سے انسان بیدار ہو سکتا ہے لیکن ایسا ہمیشہ نہیں ہوتا ہے
مزید پڑھیں -
کورونا وباء: ”میرے صحافتی کرئیر کا سب سے کٹھن وقت”
ہسپتالوں میں جا کر خود دیکھنا بہت مشکل تھا کیونکہ ساتھ میں ڈر بھی ہوتا تھا کہ کہیں کورونا نہ ہو جائے۔ تیمور خان، صحافی
مزید پڑھیں -
خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں ایم آر آئی مشین خراب، مریضوں کا مشکلات کا سامنا
حمید اللہ نے بتایا کہ باہر ہسپتال کے سامنے بھی صرف ایک ایم ار ائی لیبارٹری ہے جو من مانی ریٹ وصول کرتا ہے جبکہ سرکاری ہسپتالوں کا ریٹ اس سے بہت کم ہے
مزید پڑھیں -
پاکستان سے پولیو وائرس کا خاتمہ کیسے ممکن ہے؟
سال 2022 میں دنیا میں پولیو کے کل 30 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سب سے زیادہ بیس پولیو کیسز پاکستان میں رپورٹ ہوئے جبکہ افغانستان میں صرف دو کیسز رپورٹ ہوئے
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: قیدیوں میں ایڈز اور ہیپاٹائٹس کی شرح میں 80 فیصد اضافہ ریکارڈ
2019 میں خیبر پختونخوا کی جیلوں میں ایڈز اور ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد 108 تھی، آج 196 ہو گئی، دستاویز جاری
مزید پڑھیں -
پشاور میں ایک ماہ میں نمونیے سے 75 بچے جان کی بازی ہارگئے
رپورٹس کے مطابق نمونیا سے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں 53 بچے ، 12 لیڈی ریڈنگ اور 10 بچے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں جاں بحق ہوئے
مزید پڑھیں