صحت
-
باجوڑ ہیڈ کوارٹر خار ہسپتال میں ایکسرے مشین تین مہینے سے خراب
ہسپتال میں آنے والے بہت سے مریض مہنگی نجی لیبارٹریوں سے ایکس رے کرانے کی سکت ہی نہیں رکھتے
مزید پڑھیں -
-
خیبرپختونخوا میں کورونا کے نئے ویرینٹ کی تصدیق
متاثرہ افراد کے لیے قرنطینہ اور دیگر احتیاط لازمی قرار دی گئی ہے
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں خاتون کے رحم سے 10 کلوگرام وزنی رسولی نکال لی گئی
ڈاکٹر سمیع اللہ کے مطابق انہوں نے خاتون مریض کا الٹراساونڈ کروایا جس میں پیٹ میں رسولی کی تشخیص ہوئی
مزید پڑھیں -
پیٹ میں کیڑے کیوں ہوتے ہیں؟
سب سے زیادہ بزرگوں اوربچوں کے پیٹ میں کیڑے پائے جاتے ہیں کیونکہ ان کا مدافعتی نظام کمزرو ہوتا ہے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں اور صوبوں کے مقابلے میں زچگی کے دوران شرح اموات زیادہ
دائی نے بتایا تھا کہ بعض خواتین کو ایسا مسلہ ہوتا ہے کوئی بڑی بات نہیں ہے اور گھریلو ٹوٹکوں کے استعمال کا مشورہ دیتی تھی
مزید پڑھیں -
بارش کے بعد پشاور میں گلے اور کھانسی کی بیماری میں اضافہ
جب جب بارشیں ہوتی ہیں چاہے وہ مون سون کی ہو یا برسات کی اپنے ساتھ کوئی نہ کوئی وباء ضرور لے کر آتی ہے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں آج سے صحت کارڈ پر مفت علاج کا سلسلہ بحال
وہ کہتی ہیں کہ بغیر صحت کارڈ کے علاج پر تقریباً 60 ہزار روپے کا خرچہ آتا تھا لیکن صحت کارڈ میں مجھے اگلے ایک ہفتے تک دوائیں بھی دی جائیں گی
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پر علاج بحال
یکم رمضان سے صوبے میں ایک بار پھر صحت کارڈ کو بحال کیا جارہا ہے جس کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
ضلع باجوڑ بھی ایچ آئی وی ایڈز سے محفوظ نہیں رہا
گل آغا بھی باجوڑ کے ان 170 رجسٹرڈ مریضوں کے فہرست میں شامل ہے جو ایڈز سے متاثر ہوچکے ہیں
مزید پڑھیں