صحت
-
شانگلہ میں زہریلے مشروم کھانے سے 2 بھائی جاں بحق، 5 ہسپتال منتقل
عمر باچا شانگلہ: تحصیل الپوری کے علاقے دلو ڈہرئی میں زہریلے مشروم ( کھمبی) کھانے سے دو نوجوان بھائی جاں بحق جبکہ پانچ بہن بھائیوں کی حالت غیر ہوگئی۔ دلو علاقے سے تعلق رکھنے تاج زادہ کے مطابق مذکورہ خاندان کے ایک فرد نے قریبی پہاڑی سے مشروم لاکر گھر میں پکائے تھے جس کے…
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: قاضی حسین میڈیکل کمپلکس کی لیڈی ڈاکٹر کا ہراسگی کا الزام
نوشہرہ کے ہسپتال قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلکس میں لیڈی ڈاکٹر کو ہراساں کرنے اور زدوکوب کرنے کا واقعہ سامنے آیا ہے
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے طبی عملے کو تمغہ امتیاز دینے کا فیصلہ
آفتاب مہمند خیبر پختونخوا کی نگران حکومت نے کورونا وباء کے دوران جاں بحق ہونے والے ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل سٹاف کو تمغہ امتیاز ( بعد از مرگ) دینے کا فیصلہ کر لیا۔ اس سلسلے میں نگران صوبائی حکومت نے محکمہ صحت خیبر پختونخوا سے صوبے میں کرونا وباء کے دوران زندگی کی بازی ہارنے…
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع
خیال رہے پچھلی پولیو مہم کے دوران ضلع خیبر میں پولیس نے سکیورٹی دینے سے بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھیں -
پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں صحت کارڈ پر دل کے آپریشن معطل
انشورنس کمپنی پر ایک ارب 20 کروڑ روپے کے واجبات ہیں جبکہ پی ڈی ایم حکومت رقم ریلیز کرنے سے انکاری ہے
مزید پڑھیں -
ایل آر ایچ میڈیکل کالج بنانے کے حوالے سے پیش رفت
ایل آر ایچ کے ڈین کو خصوصی کمیٹی کا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر 50 طالب علموں کو داخلہ ملے گا، نام ایل آر ایچ میڈیکل کالج ہوگا
مزید پڑھیں -
خیبر میں انسداد پولیو مہم کیوں روک دی گئی؟
خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں پولیس نے آج سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کے لیے سکیورٹی دینے سے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے جس کے باعث پورے ضلع میں پولیو مہم تاحال شروع نہ ہوسکی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ظفر خان کے مطابق پولیو مہم کے لیے محکمہ صحت حکام کی تمام…
مزید پڑھیں -
ڈاکٹرغلط طور پرنکوٹین کو کینسر کی وجہ سمجھتے ہیں: سروے
سروے کے مطابق دنیا بھر کے بیشتر ڈاکٹر غلط طور پر تمباکونوشی کے مضرصحت اثرات کو نکوٹین سے جوڑتے ہیں
مزید پڑھیں -
بنوں سے پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ
بچے کے والدین پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری ہیں۔ بچے کو اب تک صرف دو مرتبہ مہم کے دوران انسداد پولیو کے قطرے پلائے گئے ہیں
مزید پڑھیں -
باجوڑ دھماکہ: جب ہسپتال میں دو خواتین رو رو کر اللہ کا شکر ادا کر رہی تھیں
ناہید جہانگیر ‘پنڈیال میں سب لوگ جمع ہوگئے تھے، لوگ گرمی کے باوجود سیاسی قائدین کے تقاریر سن رہے تھے، میں بھی وہاں موجود تھا اور کسی کے وہم وگماں میں بھی نہیں تھا کہ کچھ ہی دیر بعد یہ منظر مختلف ہو گا۔ دھماکہ ہوتے ہی ہمیں کچھ سمجھ نہیں آیا، ہر طرف دھواں…
مزید پڑھیں