جرائم
-
دریائے پنچکوڑہ میں ڈوبنے کے واقعات، باپ بیٹی سمیت 4 افراد جاں بحق
ناصر زادہ دریائے پنچکوڑہ میں چار سالہ بیٹی کو بچانے کے لیے والد بیٹی سمیت دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ترجمان مطابق دریا پنچکوڑہ میں گزشتہ تین دنوں میں ڈوبنے کے تین واقعات سامنے آئے ہیں جن میں باپ بیٹی سمیت مجموعی طور چار افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ لوئر دیر…
مزید پڑھیں -
خیبر: وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز پر حملہ، 2 جوان جان سے گئے
ضلع خیبر کے دور افتادہ وادی تیراہ کے علاقے تند میں مسلح افراد کی سکیورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق مسلح افراد اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے جبکہ فائرنگ میں جاں بحق ہونے والے…
مزید پڑھیں -
مردان میں توہین رسالت کے الزام میں قتل کیا گیا مولوی نگار عالم بے گناہ قرار
علماء نے کہا کہ اگر اس نے غیر شرعی الفاط ادا کئے تھے تو اسے قانون کے حوالے کرنا چائیے تھا لیکن اس کے خلاف اشتعال پیدا کرکے اسے قتل کیا گیا جو کہ ظلم اور زیادتی ہوئی ہے
مزید پڑھیں -
باجوڑ دھماکہ: مشکل حالات میں تعلیم حاصل کرنے والا حافظ حمزہ خان گھر والوں کا سہارا نہ بن سکا
25 سالہ جوان حافظ حمزہ خان ولد مبین خان بھی ان 56 افراد میں شامل ہیں جو اتوار کے روز جے یو آئی ف کے ورکرز کنونشن میں خودکش دھماکے میں جاں بحق ہوئے
مزید پڑھیں -
باجوڑ دھماکہ: "میں تو شکر ادا کر رہی ہوں کہ جو بھی ہوا کم از کم بیٹے کی لاش تو دیکھنے کو ملی”
باجوڑ میں تو ایک قیامت صغرا برپا ہوئی ہے، شاید ہی کوئی دل رکھنے والا انسان اسے بھول پائے۔ ہر گھر میں ماتم کا سماں ہے
مزید پڑھیں -
باجوڑ دھماکہ: سات بہنوں کا اکلوتا بھائی ابوزر بھی جاں بحق افراد میں شامل
تحصیل خار علاقہ شنڈئی موڑ توحید آباد سے تعلق رکھنے والا 12سالہ ابوذر ساتویں جماعت کا طالب علم تھا اور سرکاری سکول میں پڑھتا تھا
مزید پڑھیں -
غم و سوگ میں ڈوبا باجوڑ: عینی شاہد کے طور پر میں نے کیا دیکھا؟
محمد بلال یاسر عام طور پر اتوار کے دن دفاتر کے چھٹی ہوتی ہیں مگر جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن، جس میں ان کے مرکزی قائدین نے شرکت کرنا تھی، کے بناء پر مجھے دفتر ڈیوٹی کے لیے آنا پڑا، دوپہر کو میں نے اپنے ساتھی کیمرہ مین سمیع اللہ کو جلسہ کور کرنے…
مزید پڑھیں -
باجوڑ دھماکہ: جب ہسپتال میں دو خواتین رو رو کر اللہ کا شکر ادا کر رہی تھیں
ناہید جہانگیر ‘پنڈیال میں سب لوگ جمع ہوگئے تھے، لوگ گرمی کے باوجود سیاسی قائدین کے تقاریر سن رہے تھے، میں بھی وہاں موجود تھا اور کسی کے وہم وگماں میں بھی نہیں تھا کہ کچھ ہی دیر بعد یہ منظر مختلف ہو گا۔ دھماکہ ہوتے ہی ہمیں کچھ سمجھ نہیں آیا، ہر طرف دھواں…
مزید پڑھیں -
باجوڑ بم دھماکے میں 11 دن کا دلہا بھی جاں بحق، دلہن انتظار کرتے رہ گئی
بیس سالہ اعجاز احمد ان 54 افراد میں سے ایک ہے جو گزشتہ روز باجوڑ میں ہونے والے خودکش دھماکے میں جاں بحق ہوئے
مزید پڑھیں -
باجوڑ دھماکہ: مزید 3 زخمی دم توڑ گئے، جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہو گئی
دوسری جانب باجوڑ دھماکے کی ایف آئی آر تھانہ سی ٹی ڈی باجوڑ میں درج کرلی گئی ہے
مزید پڑھیں