جرائم
-
وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز پر حملہ، لیفٹننٹ کرنل سمیت دو اہلکار جاں بحق
جاں بحق ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل کی شناخت محمد حسن کے نام سے ہوئی ہے جبکہ دوسرے اہلکار کی شناخت ایس ایس جی کمانڈو نیک قدیر کے نام سے ہوئی
مزید پڑھیں -
ہنگو میں جعلی شناختی کارڈز بنانے والا گروہ گرفتار، نادرا اہلکار سمیت 13 افراد ملوث
افغان مہاجر مطیع اللہ سکنہ خوست افغانستان اپنا نام احمد ضیاء ظاہر کرکے پاکستانی شناختی کارڈ بنا رہا تھا
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا
یاد رہے جمعے کے روز ٹانک اڈے میں پولیس وین کے قریب دھماکہ ہوا تھا جس میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے تھے
مزید پڑھیں -
بلوچستان میں فورسز کی گاڑیوں پر حملہ، 14 فوجی جوان جاں بحق
پسنی سے اورماڑہ جانے والی فورسز کی 2 گاڑیوں پر دہشتگردوں نے گھات لگا کر حملہ کیا جس میں 14 فوجی جوان جاں بحق ہوگئے
مزید پڑھیں -
پشاور میں نوجوان قتل، لواحقین کا لاش رکھ کر سڑک پر احتجاج
تھانہ چمکنی کی حدود لالا کلے میں معمولی تکرار کے بعد ملزم شمس نے نعمان کو قتل کردیا
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان میں پولیس وین کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق
زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا تو نامعلوم افراد کی جانب سے ہسپتال میں موجود پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی۔
مزید پڑھیں -
پشاور کے صراف کو خاتون کے ذریعے نشہ آور مشروب پلا کر قتل کئے جانے کا انکشاف
پولیس کے مطابق 24 اگست کو تھانہ خان رازق شہید پولیس کو ایل آر ایچ کی کارپارکنگ سے گاڑی کے اندر سے لاش ملی تھی
مزید پڑھیں -
ضلع کرم میں قبائل کے درمیان 9 روز سے جاری جھڑپیں رُک گئیں
جرگہ رکن نورجف کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور فورسز کے ہمراہ جرگہ نے کامیاب مذاکرات کیے
مزید پڑھیں -
پشاور میں دو مبینہ پولیس مقابلے، ایک راہزن ہلاک
پولیس کے مطابق پہلا مقابلہ علاقہ بڈھ بیر میں ہوا جہاں پولیس پرنامعلوم افراد نے حملہ کیا
مزید پڑھیں -
چارسدہ میں خطرناک ڈکیت گروہ گرفتار، ایک رکن افغانی باشندہ نکلا
پولیس ٹیم نے عمرزئی میں ڈکیتی، راہزنی اور چوری کے 6 خطرناک وارداتوں میں ملوث گینگ کو بے نقاب کیا
مزید پڑھیں