WordPress ڈیٹا بیس میں خرابی: [Disk full (/tmp/#sql_4a1_0.MAI); waiting for someone to free some space... (errno: 28 "No space left on device")]
SHOW FULL COLUMNS FROM `ur_options`

وادی تیراہ آرمی کانوائے پر آئی ڈی بلاسٹ حملہ، میجر سمیت 6 اہلکار زخمی – ٹی این این خبریں
جرائمخیبر پختونخواقبائلی اضلاع

وادی تیراہ آرمی کانوائے پر آئی ڈی بلاسٹ حملہ، میجر سمیت 6 اہلکار زخمی

ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ بر قمبر خیل ایریا کے قریب آرمی کانوائے پر آئی ڈی بلاسٹ ہوا۔ جس کے نتیجے میں میجر سمیت 6 اہلکار زخمی ہو گئے۔

فورسز ذرائع کے مطابق آرمی کانوائے خواجل خیل ہیڈ کوارٹر جارہا تھا کہ آئی ڈی بلاسٹ کا نشانہ بن گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر لر باغ FTC ہسپتال منتقل کردیا گیا ہیں۔

زخمیوں میں میجر عبداللہ،کیپٹن متی، حولدار رخمان اللہ، نایک زرخیل،سپاہی وقاص،سپاہی انشاء اللہ اورنائیک مفروض شامل ہیں۔

سیکیورٹی فورسز نے آئی ڈی بلاسٹ کے بعد علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button