کالم
-
صوابی یونیورسٹی کا المیہ
صوابی یونیورسٹی کے 35 اسٹنٹ پروفیسروں کو جو سب پی ایچ ڈی ہیں بیک جنبش قلم ملازمت سے فارغ کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
محمود خان: عثمان بزدار سے بھی زیادہ تابعدار
محمود خان کی خدمات پی ٹی آئی اور ان شخصیات کیلئے لازوال ہیں تاہم صوبے کے عوام کیلئے انہوں نے کیا کیا؟ شاید اس سوال کا جواب تلاش کرنا انتہائی مشکل ہو!
مزید پڑھیں -
ڈاکٹر حمیداللہ: 84 سال کی عمر میں جنہوں نے تھائی زبان سیکھی
وہ 22 زبانیں جانتے تھے، انہوں نے "تعارف اسلام " کے نام سے ایک شاہکار کتاب لکھی دنیا کی 22 زبانوں میں جس کے ترجمے ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیں -
ہائپنک جھٹکے کتنے خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں؟
بچے پیدائش سے ہی ہائپنک جھٹکے محسوس کر سکتے ہیں یہی وجہ ہے کہ بعض اوقات بچے سوتے ہوئے اچانک جھٹکا لیتے ہیں۔ ان جھٹکوں سے انسان بیدار ہو سکتا ہے لیکن ایسا ہمیشہ نہیں ہوتا ہے
مزید پڑھیں -
”لو اب دو مجھے طلاق نامہ تاکہ ابا کی پینشن اپنے نام کروا لوں”
میرے شوہر کے پاس کچھ عرصہ پینشن ڈیپارٹمنٹ بھی رہا وہاں کچھ ایسے واقعات ہوئے کہ حیرت ہوئی لوگ پیسے کی خاطر کتنا گر جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
کیا آپ جانتے ہیں ریکوڈک کی مالیت کتنی ہے؟
بعض رپورٹس کے مطابق ریکوڈک کا شمار پاکستان میں تانبے اور سونے کے سب سے بڑے جبکہ دنیا کے چند بڑے ذخائر میں ہوتا ہے
مزید پڑھیں -
سنوفال جائیں تو کون سی احتیاطی تدابیر اپنائیں؟
ایڈونچرس لوگ عیدین پر بھی گھر میں ٹک کر نہیں بیٹھتے اور کراچی سے کوئٹہ یا لاہور اسلام آباد سے مری پہنچ جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
لاہور نے ”سموگ” میں دہلی کو بہت پیچھے چھوڑ دیا
صحت اور آلودگی کے حوالے سے دی گلوبل الائنس کے 2019 کے تخمینے کے مطابق پاکستان میں فضائی آلودگی کی وجہ سے سالانہ ایک لاکھ اٹھائیس ہزار افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
”آٹا نہیں ہے تو کیک کھا لیں”
اللہ جانے کون یہ ذخیرہ اندوزی کرتا ہے، جو کوئی بھی ہے خمیازہ تو بیچاری عوام کو بھگتنا پڑتا ہے ناں!
مزید پڑھیں -
ریڈیو ملازمین کو کیوں بھیک مانگنے پر مجبور کیا جا رہا ہے؟
سرکاری ملازمین کو تنخواہ کی ادائیگی میں تاخیر سے کام لیا جا رہا ہے اور ریڈیو پاکستان کے پنشنرز باقاعدہ پنشن کے حصول سے محروم ہیں۔
مزید پڑھیں