کالم
-
مہنگائی: ذمہ دار کون، پی ڈی ایم یا پی ٹی آئی؟
اس تمام شور میں کوئی یہ سوچنے کی کوشش ہی نہیں کر رہا کہ اس مہنگائی کا سب سے زیادہ فائدہ کس کو پہنچ رہا ہے؟
مزید پڑھیں -
پاکستان کے اہل قلم کو گزشتہ دور کی نشانی ڈاکٹر یوسف خشک سے نجات دلائیں!
اس نااہل و نالائق ڈاکٹر خشک کو کوئی کام آتا ہوتا تو وہ ادارے کے اغراض و مقاصد، اردو اور پاکستانی زبانوں کے ادب کے فروغ کیلئے کچھ کرتا۔
مزید پڑھیں -
زرعی زمینوں پر سرکاری تعمیرات
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی ماہ سے باجوڑ کی ضلعی انتظامیہ اور پولیس انہیں بار بار وارننگ دے رہی ہے کہ وہ اپنی اراضی خال کردیں تاکہ ہم اس پر سرکاری کی تعمیرات کا آغاز کریں
مزید پڑھیں -
بریل طرز تحریر کب، اور کس کی ایجاد ہے؟
کاغذ پر ابھرا ہوا نقش نابینا افراد کے لیے کوئی نہ کوئی معنی رکھتا ہے اور وہ انگلیوں کی مدد سے چھو کر اسے پڑھ سکتے ہیں، یہ تحریر "بریل " کہلاتی ہے۔
مزید پڑھیں -
طلاق یا خلع: اس بڑھتے ہوئے رجحان کی وجوہات کیا ہیں؟
ناکام شادی صرف دو افراد کے درمیان علیحدگی کا نام ہی نہیں بلکہ یہ اس گھرانے کی نئی آنے والی نسلوں کو بھی بری طرح متاثر کرتی ہے۔
مزید پڑھیں -
ایک سیاسی بیان اور جمہوریت کا حسن
پشتو میں ایک مثل ہے ''کلہ د باران د ڈڈے کلہ د سیلئی لہ مخہ'' مطلب کبھی بارش کی جانب سے بات ہوتی ہے تو کبھی ہواؤں کا رخ دیکھ کر بیان جاری کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں -
‘بچی’ کے چکر نے کرئیر تباہ، دنیا میں رسوا کر دیا
جو بات اس لڑکے کو سمجھ نہیں آئی وہ یہ تھی کہ مغربی بچوں کو تو سکول میں آٹھ نو سال کی عمر میں سیکس ایجوکیشن کے نام پر سب کچھ پڑھا اور دکھا دیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں -
کاش ڈیم بنے ہوتے، سیلاب آتا منہ کی کھاتا!
کاش کی اذیت ناک تفصیل تو چلتی رہے گی لیکن سوچیے اب کرنا کیا ہے کیونکہ حکمران تو کچھ کرنے کو تیار نہیں ان بے چاروں کے تو اپنے ذاتی مفاد اور عناد کے بکھیڑے ہی بہت ہیں۔
مزید پڑھیں -
1974: جب ملک میں لوڈشیڈنگ کی ابتدا 15 منٹ سے ہوئی
شنید ہے کہ ملک میں اس وقت توانائی کا بحران اپنے عروج پر ہے اور شارٹ فال 80 فیصد تک بڑھ چکا ہے جو ملک کی معاشی ترقی کے لیے تباہی کا سبب ہے۔
مزید پڑھیں